شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم و صباح النور
و علیکم السلام، صبح الخیر
و علیکم السلام
لوگو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔السلام علیکم۔۔
کیسے ہیں سب ؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔
و علیکم السلام
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

الحمد للہ ہم سب اچھے ہیں اور سردی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ایسی شدید لہر آئی ہے سردی کی کہ ہڈیوں میں گھستی محسوس ہو رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کتنی سردی ہے شمشاد؟ یہاں تو اس وقت صفر ڈگری ہے
گرم علاقوں میں رہنے والوں کے ہاں درجہ حرارت اگر 4 یا 5 پر پہنچ جائے تو بہت زیادہ سردی ہوتی ہے۔
جیسے پاکستان میں جولائی اگست میں بارش کی وجہ سے تھوڑی ٹھنڈک ہوئی تو ایک بنگالی کہنے لگا "جب گورمی میں اتنی شوردی تو شوردی میں کتنی شوردی ہو گی؟"
 
Top