عائشہ عزیز
لائبریرین
رشوت۔۔سفارش چلے گی یا رشوت؟
رشوت۔۔سفارش چلے گی یا رشوت؟
اوئی ناراض مت ہو ماہی
ایویں مت ہوؤں۔۔۔اوئی ناراض مت ہو ماہی
جلدی سی بتا دیں کان میں، ماہی ادی سن لیں گی، پھر انہیں بھی کھلانا پڑے گا چاکلیٹ
کیا مطلب؟ ہو گئی ہو؟ایویں مت ہوؤں۔۔۔
بنی بنائی "اماں وڈی"تو پھر؟
چاکلیٹ اور برف ملائی دونوں بھیاجلدی سی بتا دیں کان میں، ماہی ادی سن لیں گی، پھر انہیں بھی کھلانا پڑے گا چاکلیٹ
یا "برف کی ملائی"
بہت کھائی ہے، ذرا یاد کیجیےاور برف ملائی کیسی ہوتی ہے اس کی تصویر بھی لگائیں بھیا۔۔ میں نے نہیں کھائی
کیا برف کا گولا؟بہت کھائی ہے، ذرا یاد کیجیے
اور جس کے اپنے مسائل کا حل کسی کے پاس نہیں ہوتا؟بنی بنائی "اماں وڈی"
ہر گھر میں ہوتی ہےنا، سب کے مسائل کا حل جس کی پٹاری میں ہوتا ہے
میرے سے حل کروا لیا کرواور جس کے اپنے مسائل کا حل کسی کے پاس نہیں ہوتا؟
کیا مطلب؟ ہو گئی ہو؟
نہیں سنتی میں۔ ہونھجلدی سی بتا دیں کان میں، ماہی ادی سن لیں گی، پھر انہیں بھی کھلانا پڑے گا چاکلیٹ
یا "برف کی ملائی"
شوری!!
نہیں سنتی میں۔ ہونھ
رہنے دو تم!میرے سے حل کروا لیا کرو
فی مسئلہ بس ایک چاکلیٹ!
واؤبرف = ice
ملائی= cream
اس کے لیے اُسے ایک اسم اعظم یاد ہوتا ہے، جس سے چٹکی بجاتے سب مسائل حل کروا لیتی ہے ، آنکھ بند کر کے دھیان جمایا ، جوت جگائی اور چل بھئیاور جس کے اپنے مسائل کا حل کسی کے پاس نہیں ہوتا؟
تم نے شوری کہا تو میں سچی میں ناراض ہو جاؤں گی۔شوری!!
میں نے کونسا فلک شیر بھیا کو بھی بتایا ہے
ہی ہی ہی
ٹھیک ہے کھا لینا اس میں کیا ہے بھلا۔۔ بلکہ ایک آدھی میری طرف سے بھیرہنے دو تم!
مسائل ایک طرف رکھ کر وہ چاکلیٹس میں خود نہ کھالوں گی؟