عائشہ عزیز
لائبریرین
بہت مبارک باد نوشاب بھیا
بہت بہت مبارک ہو سرکار۔۔۔ اللہ نومولود کو صحت و ایمان کی زندگی عطا فرمائے۔ آمینسب محفلین کو السلام علیکم !
پرسوں میرے گھر تین پریوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔الحمداللہ
اللہ کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے بلکہ حد سے زیادہ کم ہے ۔
واقعی یااللہ تو عظیم ہے ۔تیری نعمتیں بے حساب ہیں ۔کاش ہم تیرے شکر گزار بندے بن جائیں ۔آمین ۔
سب محفلین سے گزارش ہے کہ میرے اس نئے مہمان کے لیے کوئی اچھا سا نام تجویز کریں ۔
مجھے بذات خود محمد آدم پسند ہے ۔
ہو سکتا ہے آپ میں سے کوئی اس سے بہتر تجویز کر ے ۔
نام کی تجویز دینے کا پیشگی شکریہ ۔
ایک تو میں ابھی تک اجنبیت برتتا ہوں ۔محفل پر ۔
بھلا دوستوں میں شکریہ اور سوری بھی چلتے ہیں
بہت بہت مبارک ہوسب محفلین کو السلام علیکم !

انیس الرحمن اور محمداحمد بھائی توجہ کریں۔۔۔ہاں تو اور کیا
انیس بھائی ، احمد بھائی اور نینی بھائی بہت بے ایمانیاں کرتے تھے
" تھے " نہیں " ہیں " کہو۔۔۔ہاں تو اور کیا
انیس بھائی ، احمد بھائی اور نینی بھائی بہت بے ایمانیاں کرتے تھے
توجہ کریں کہ نینی بھیا یہاں بھی بے ایمانی کر رہے ہیںانیس الرحمن اور محمداحمد بھائی توجہ کریں۔۔۔
ہی ہی ہی" تھے " نہیں " ہیں " کہو۔۔۔
مجھے بھی کچھ کچھ قصے یاد آ رہے ہیں۔۔۔
توجہ کریں کہ نینی بھیا یہاں بھی بے ایمانی کر رہے ہیں
بہت بہت مبارک ہوسب محفلین کو السلام علیکم !
پرسوں میرے گھر تین پریوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔الحمداللہ
اللہ کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے بلکہ حد سے زیادہ کم ہے ۔
واقعی یااللہ تو عظیم ہے ۔تیری نعمتیں بے حساب ہیں ۔کاش ہم تیرے شکر گزار بندے بن جائیں ۔آمین ۔
سب محفلین سے گزارش ہے کہ میرے اس نئے مہمان کے لیے کوئی اچھا سا نام تجویز کریں ۔
مجھے بذات خود محمد آدم پسند ہے ۔
ہو سکتا ہے آپ میں سے کوئی اس سے بہتر تجویز کر ے ۔
نام کی تجویز دینے کا پیشگی شکریہ ۔
ایک تو میں ابھی تک اجنبیت برتتا ہوں ۔محفل پر ۔
بھلا دوستوں میں شکریہ اور سوری بھی چلتے ہیں
آمینبہت بہت مبارک ہو سرکار۔۔۔ اللہ نومولود کو صحت و ایمان کی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
خیر مبارکبہت بہت مبارک ہو
نام سوچتے ہیں کوئی۔
خیر مبارک ۔جی حمزہ واقعی اچھا نام کا ۔اور یہ خاندان میں ایک دو بچوں کا نام بھی ہے ۔بہت بہت مبارک ہو
ابھی مستقبل کے محفلین میں طلحہ نام کا اضافہ ہوا ہے، حمزہ مجھے ذاتی طور پر پسند ہے
خیر مبارکبہت مبارک باد نوشاب بھیا
عمدہ!
الحمدللہ ۔ کیا چل رہا ہے بھیا ؟الحمدللہ بھتیجی، آپ کیسی ہیں؟
کچھ خاص نہیں، بس اردو وکی کے 50،000 مضامین پورے ہونے کی خوشی ہے اور نئے کمپیوٹر کا انتظارالحمدللہ ۔ کیا چل رہا ہے بھیا ؟
ماشاء اللہسب محفلین کو السلام علیکم !
پرسوں میرے گھر تین پریوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔الحمداللہ
اللہ کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے بلکہ حد سے زیادہ کم ہے ۔
واقعی یااللہ تو عظیم ہے ۔تیری نعمتیں بے حساب ہیں ۔کاش ہم تیرے شکر گزار بندے بن جائیں ۔آمین ۔
سب محفلین سے گزارش ہے کہ میرے اس نئے مہمان کے لیے کوئی اچھا سا نام تجویز کریں ۔
مجھے بذات خود محمد آدم پسند ہے ۔
ہو سکتا ہے آپ میں سے کوئی اس سے بہتر تجویز کر ے ۔
نام کی تجویز دینے کا پیشگی شکریہ ۔
ایک تو میں ابھی تک اجنبیت برتتا ہوں ۔محفل پر ۔
بھلا دوستوں میں شکریہ اور سوری بھی چلتے ہیں
کچھ خدا خوفی کیا کرو اور فضول خرچی نہ کیا کرو۔وہاں تو کپڑے ہی ہوتے ہیں نا۔
نئے کمپیوٹر کا انتظار؟کچھ خاص نہیں، بس اردو وکی کے 50،000 مضامین پورے ہونے کی خوشی ہے اور نئے کمپیوٹر کا انتظار
کمپیوٹر تبدیل کرنے کا موڈ تھا تو ایک اچھا کمپیوٹر مل گیا۔ پے منٹ کر دی ہے، اب اس کی ڈلیوری کا انتظار ہےنئے کمپیوٹر کا انتظار؟