سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر، خیریت سے ہیں سب؟
صبح بخیر، خیریت سے ہیں سب؟
جب مجھے ملی ہی نہیں تو میں کیسے مان لوں؟آپ کو کیا علم میں نے بھیجی یا نہیں۔
جب وہاں آوں گی تو بھیج دوں گی۔ ابھی تو خراب ہو جائے گی۔جب مجھے ملی ہی نہیں تو میں کیسے مان لوں؟
السلام علیکم
صبح بخیر، خیریت سے ہیں سب؟
وعلیکم السلام!
ہم تو بسیار خوری کے بعد شکم سنگی کے عالم میں کروٹیں بدل رہے تھے، اب کھانے کی تہیں بیٹھ گئی ہیں تو برش کر کے سونے کی تیاری کریں گے۔
الحمدللہ ، آپ سنائیں ۔و علیکم السلام
کیا حال دوست؟
علیکم السلام!
یہاں تو سخت گرمی ہے۔
یہاں بھی ۔علیکم السلام!
یہاں تو سخت گرمی ہے۔
السلام علیکم
کیسے ہیں؟
یہاں تو اتنا زبردست موسم ہو گیا ہے
الحمدللہ ، آپ سنائیں ۔
سعودی عرب ۔میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
آپ کہاں ہیں ان دنوں؟
جی خیریت سے ہیںخیریت سے ہیں مہدی بھائی؟
کراچی میں تو ویسے بھی بہت گرما گرمی چل رہی ہے
یہاں بھی ۔
کتنے دن رہ گئے ہیں آنے میں؟جب وہاں آوں گی تو بھیج دوں گی۔ ابھی تو خراب ہو جائے گی۔