عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہوں اپیاالحمد للہ ٹھیک ہوں ۔ عائشہ رانی کا موڈ کیسا ہے ؟تھکن دور ہوئی کہ نہیں ؟
نہیں ابھی کہاں ہوگی کوئی تین چار دن بعد ۔۔دراصل ہم نے ایک کام کیا تھا ناں مشکل سا اس لیے
ٹھیک ہوں اپیاالحمد للہ ٹھیک ہوں ۔ عائشہ رانی کا موڈ کیسا ہے ؟تھکن دور ہوئی کہ نہیں ؟
ہاں آپ کی غیر موجودگی میں خوب فائدہ اٹھایا ہم سب نے ۔وعلیکم السلام
سننے میں آیا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہماری غیر موجودگی میں خوب خوب باتیں کی ہیں۔
ٹھیک ہوں اپیا
نہیں ابھی کہاں ہوگی کوئی تین چار دن بعد ۔۔دراصل ہم نے ایک کام کیا تھا ناں مشکل سا اس لیے
اور ہمیں کسی نے جگایا تک نہیں!ہاں آپ کی غیر موجودگی میں خوب فائدہ اٹھایا ہم سب نے ۔
مقدس نے کوشش کی تھی ۔اور ہمیں کسی نے جگایا تک نہیں!
عندلیب اپیا چلی بھی گئیں
ان کی کوشش ایسی نہیں ہوتی کہ ہم بیدار نہ ہوں!مقدس نے کوشش کی تھی ۔
مقدسان کی کوشش ایسی نہیں ہوتی کہ ہم بیدار نہ ہوں!
یہ پکار ہے یا شکایت؟
دونوں ۔یہ پکار ہے یا شکایت؟
بغیر مسکان کے نہ تو شکایت اثر کرتی ہے اور نہ ہی پکار!دونوں ۔
یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں کسی ""سٹاپ ""کردیا کیا جیسے بچپن میں کھیلا کرتے تھے ""سٹاپ""