الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں عمر بھائی۔ تھوڑی دیر قبل رات کا کھانا تیار کرے کھا پی کر اب سونے کے لیے لیٹ چکے ہیں۔ :) :) :)

آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟ :) :) :)
 
عمر سیف

محفلین

الحمداللہ .. دفتر پہنچے ہیں ... محفل کا جائزہ لے رہے ہیں .. کچھ دیر میں مصروف ہوجائیں گے..
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں عمر بھائی۔ تھوڑی دیر قبل رات کا کھانا تیار کرے کھا پی کر اب سونے کے لیے لیٹ چکے ہیں۔ :) :) :)

آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟ :) :) :)
اور ہم ابھی اُٹھے ناشتہ کیا اور یہ جا وہ جا کی تیاری میں تمام تن مصروف :p
 
Top