عثمان

محفلین
السلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں۔ :)
سنا ہے کہ ہمارے پیچھے اب محفل میں سرگوشیاں بھی ہونے لگی ہیں۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں۔ :)
سنا ہے کہ ہمارے پیچھے اب محفل میں سرگوشیاں بھی ہونے لگی ہیں۔ :)
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر، بس 13 گھنٹے کی شفٹ بھگتا کر اب سب وے سے انصاف فرما رہا ہوں :)
مزاج بخیر جناب؟
 

قیصرانی

لائبریرین
اور ہم ابھی ایک میڈیم لانگ ڈرائیو (ہمارے معیار کے مطابق) نمٹا کر گھر واپس پہنچے ہیں۔ :)
آپ کے معیار کے مطابق میڈیم ڈرائیو کیا ہوتی ہے بھلا :)
ویسے اس ویک اینڈ پر سوچ رہا ہوں کہ Kuopio کا چکر لگا لوں، میرے گھر سے 330 کلومیٹر کی ون سائیڈڈ ڈرائیو ہے :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
السلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں۔ :)
سنا ہے کہ ہمارے پیچھے اب محفل میں سرگوشیاں بھی ہونے لگی ہیں۔ :)
وعلیکم السلام عثمان بھائی ،، مزاج بخیر؟ :) :) ،،

، ویسے میرے خیال میں یہاں ہم دوست جیسی متجسس طبع رکھتے ہیں نا کسی نے یہ نہیں سوچنا کہ یہ سرگوشی موضوع کے تسلسل کے بچاؤ کے لیئے ہے ، بلکہ سب سے پہلے اسے چھیڑیں گے ، بھئی دیکھیں تو کیا باتیں چل رہی ہیں o_O ۔۔۔۔۔ :p :p :biggrin:
 
Top