قیصرانی
لائبریرین
عید کی کیا کیا شاپنگ کی؟میں بور ہورہی ہوں
عید کی کیا کیا شاپنگ کی؟میں بور ہورہی ہوں
3 سوٹ 3 دن کے، ہیلز، چوڑیاں، میک اپ کی کچھ چیزیں، اور پتہ نہیں کیاعید کی کیا کیا شاپنگ کی؟
بس؟3 سوٹ 3 دن کے، ہیلز، چوڑیاں، میک اپ کی کچھ چیزیں، اور پتہ نہیں کیا
میری تو یہی چیزیں ہیں۔۔ اور کیا لیتے ہیں؟؟ پہلے دن ہم گھر پر ہوتے ہیں یا قریب جو رشتے دار رہتے ہیں انکے گھر جاتے ہیں۔۔ کوئی نا کوئی آتا ہی رہتا ہے۔۔۔ دوسرے دن ماموں کے گھر دعوت ہوتی ہے۔۔ تیسرے دن ہمیشہ کوئی نا کوئی ملنے لوگ آجاتے ہیں۔۔ عید پر کافی لوگ آتے رہتے ہیں۔۔ بلکہ عید کے بعد کا پورا ہفتہ ہی مصروف گزر جاتا ہےبس؟
اور عید کے دن کیا پروگرام ہوتا ہے بھلا؟
ہممم۔۔ اور مینیو کیا ہوتا ہے عید کے دن گھر پر؟میری تو یہی چیزیں ہیں۔۔ اور کیا لیتے ہیں؟؟ پہلے دن ہم گھر پر ہوتے ہیں یا قریب جو رشتے دار رہتے ہیں انکے گھر جاتے ہیں۔۔ کوئی نا کوئی آتا ہی رہتا ہے۔۔۔ دوسرے دن ماموں کے گھر دعوت ہوتی ہے۔۔ تیسرے دن ہمیشہ کوئی نا کوئی ملنے لوگ آجاتے ہیں۔۔ عید پر کافی لوگ آتے رہتے ہیں۔۔ بلکہ عید کے بعد کا پورا ہفتہ ہی مصروف گزر جاتا ہے
یہ تو آپکے لڑائی والی بات پوچھ لی نا۔۔ ویسے تو پہلے دن شیرخورمہ، چاٹ(کیونکہ رمضان میں ہم لوگ چاٹ نہیں کھاتے)، بریانی، کباب، کوئی سائیڈ ڈش (اب یہ الگ الگ جو موڈ ہو)۔۔۔ہممم۔۔ اور مینیو کیا ہوتا ہے عید کے دن گھر پر؟
ہممم۔ شیر خرمہ تو مزے کا ہوتا ہے نا، چاٹ مجھے رمضان کی حد تک ہی اچھی لگتی ہے۔ بریانی البتہ ہمیشہ ویلکم کرتا ہوںیہ تو آپکے لڑائی والی بات پوچھ لی نا۔۔ ویسے تو پہلے دن شیرخورمہ، چاٹ(کیونکہ رمضان میں ہم لوگ چاٹ نہیں کھاتے)، بریانی، کباب، کوئی سائیڈ ڈش (اب یہ الگ الگ جو موڈ ہو)۔۔۔
باقی آتے جاتے مہمانوں کے لئے۔۔ ان چیزوں کے علاوہ نگٹس ، میری بنائی ہوئی کوئی میٹھی چیز (تجربہ)، گھر کے بنے ہوئے سموسے وغیرہ ۔۔۔
لیکن اس دفع رمضان میری بہن نے بول دیا ہے کہ پہلے دن بریانی نہیں بنے گی جسکو کھانی ہے ماموں کے گھر جاکر کھائے
جان تو تب جایے گی جب نور کی جگہ نورا نکل آئے گانہیں، جو جان بچی ہے، وہ
ہاہاہا۔۔۔ مذاق کر رہا تھا جناب
آپ کو بھی پتہ چل گیا ہے کیا؟جان تو تب جایے گی جب نور کی جگہ نورا نکل آئے گا
آپ کو بھی پتہ چل گیا ہے کیا؟
میں نے رمضان میں اتنی بریانی بنوائی ہے کہ اب وہ نہیں بنوانے دے گی۔۔۔ اسکی لاجک یہ ہے کہ جو چیز مزے کی لگتی ہے اسے اتنا زیادہ نہیں کھانا چائیے کہ وہ مزے کی لگنے بند ہوجائےہممم۔ شیر خرمہ تو مزے کا ہوتا ہے نا، چاٹ مجھے رمضان کی حد تک ہی اچھی لگتی ہے۔ بریانی البتہ ہمیشہ ویلکم کرتا ہوں
کباب کون سے، شامی کہ کون سے؟
آپ کو کون سا میٹھا سب سے اچھا لگتا ہے بنانا؟
بہن کو ماموں کے گھر بھیج دیں
یہ تو آپ نے ٹھیک کہاارے بھتیجی، یہاں تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔ پاکستان ہوتا تھا تو وہ ونس اپان اے ٹائم کی بات ہے جو یادنہیں ہے
اس لاجیک سے اتفاق ہے کیونکہ سرسوں کا ساگ اب میں نہیں کھا سکتا اور نہ ہی شملہ مرچ پکی ہوئیمیں نے رمضان میں اتنی بریانی بنوائی ہے کہ اب وہ نہیں بنوانے دے گی۔۔۔ اسکی لاجک یہ ہے کہ جو چیز مزے کی لگتی ہے اسے اتنا زیادہ نہیں کھانا چائیے کہ وہ مزے کی لگنے بند ہوجائے
شامی میٹھے ہوتے ہیں؟امی نے تو شامی بنائے ہیں کل میں اپنی طرف سے کوئی بنا کر فریز کروں گی۔۔۔۔۔ عید پر میں کوئی نا کوئی میٹھائی بناتی ہو۔۔
بھئی ۔۔۔ مجھے بریانی ہی پسند ہےاس لاجیک سے اتفاق ہے کیونکہ سرسوں کا ساگ اب میں نہیں کھا سکتا اور نہ ہی شملہ مرچ پکی ہوئی
شامی کباب ۔۔۔ اور میٹھے میں کوئی میٹھائی یا ٹرائفل ۔۔شامی میٹھے ہوتے ہیں؟
میں سمجھا کہ شاہی ٹکڑے لکھ رہی تھیںشامی کباب ۔۔۔ اور میٹھے میں کوئی میٹھائی یا ٹرائفل ۔۔