قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی راوی تو خاموش نہیں رہتا ہے۔۔
دریائے راوی کے پاس رہنے والے ایک راوی نے فلاں بندے کے سوال کو فلاں بندے کے ذریعے پہنچایا ۔۔جس کا مفہوم ہے کہ راوی جب زوروں میں ہوتا ہے تو سیلاب آجاتا ہے۔۔
جی، وہ تب کی بات ہے۔ آج کل تو راوی خاموش ہی ہے :)
 

کاشفی

محفلین
الحمدللہ۔ ویک اینڈ انجوائے کر رہا ہوں کہ چھ سات ہفتوں بعد پہلی بار ایک فری دن ہے :)
آپ سنائیے :)
کل عید ہے۔۔ آپ پیشگی عید مبارک قبول کریں۔
کل بزی رہوں گا۔ پرسوں بھی اور ڈے آفٹر پرسوں بھی۔۔
عید کیسے مناتے ہیں آپ یورپ میں۔۔۔
 
Top