محمد اسلم

محفلین
میں نے سلام تو سمجھا، آگے عربی تھی جو سمجھ سے باہر تھی۔ معذرت خواہ ہوں :(
ارے وہ تو گوران عربی تھی،،،، مطلب دیسی عربی،،،، وہ ابن سعید بھائی ،،، لکھتے ہیں نا اپنے پروفائل پر خادم
اور ایسے بڑے ٹھاٹھ کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی ہیں جو کہ ایک خاص جگہ کے "خادم " بنتے ہیں اور کہلواتے ہیں۔۔۔ اس طرح " خادم الحرمین الشریفین"
تو اسی طرز پر میں نے کہا تھا
خادم المحفل الشریفین
http://ar.wikipedia.org/wiki/خادم_الحرمين_الشريفين
 
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
یا خادم المحفل الشریفین
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیسے مزاج ہیں محترم؟ :) :) :)
ویسے الشریفین یہاں المحفل کی صفت ہے اور تثنیہ کا صیغہ ہے، چونکہ موصوف صفت میں واحد تثنیہ و جمع کی مطابقت ہوتی ہے اس لیے واحد موصوف کے ساتھ تثنیہ صفت کچھ درست نہیں لگ رہا۔ الحرمین کے ساتھ الشریفین تو اس لیے ہے کیوں کہ وہاں دو حرموں کی بات ہو رہی ہے۔ :) :) :)
 
Top