کوئی بالی ووڈ نغمہ لگائیں؟اتنا سناٹا کیوں ہے یہاں ؟
سناٹا کیا صرف بالی وڈ نغموں سے دور ہوتا ہے ؟کوئی بالی ووڈ نغمہ لگائیں؟
نہیں بلکہ کئی ممکنہ طریقوں میں سے وہ بھی ایک ہے۔سناٹا کیا صرف بالی وڈ نغموں سے دور ہوتا ہے ؟
گفتگو کیجیئے کہ یہ فطرتِ انساں ہے شکیب
جالے لگ جاتے ہیں جب بند مکاں ہوتا ہے
بقول شاعر:سناٹا کیا صرف بالی وڈ نغموں سے دور ہوتا ہے ؟
گفتگو کیجیئے کہ یہ فطرتِ انساں ہے شکیب
جالے لگ جاتے ہیں جب بند مکاں ہوتا ہے
لاجواب کرنا تو کوئی آپ سے سیکھےبقول شاعر:
خاموشی کا حاصل بھی اک لمبی سی خاموشی ہے
ان کی بات سنی بھی ہم نے اپنی بات سنائی بھی
یا بقول شاعر دیگر:
آؤ چپ کا روزہ توڑیں
خاموشی سے کر کے باتیں
اور مان رکھنا بٹیا سے!لاجواب کرنا تو کوئی آپ سے سیکھے
و علیکم السلام! کیسی ہیں ہماری دلاری ننھی پری؟السلام علیکم
میں بھی چپ ہوں۔
میں چپ ہوں بھیاو علیکم السلام! کیسی ہیں ہماری دلاری ننھی پری؟
بقول مغنی:
میں چپ ہوں میرے آنسؤں پہ نہ جانا!
فکر والی کوئی بات نہیں شونا پری، ہمیں بھی نہیں آتی!میں چپ ہوں بھیا
میرے ساتھ شاعری کھیلنے کا کیا فائدہ۔۔ مجھے آتی ہی نہیں
اچھا تو اوپر جو لکھی ہے وہ شاعری نہیں ہوتی بھیا جی؟فکر والی کوئی بات نہیں شونا پری، ہمیں بھی نہیں آتی!
وہ تو کوئی گانا ہے، جس کے آگے کی لائن کچھ یوں ہے: میں تو دیوانہ دیوانہ دیوانہ!اچھا تو اوپر جو لکھی ہے وہ شاعری نہیں ہوتی بھیا جی؟
اور جو بقول شاعر لکھی ہے وہ تو شاعری ہی ہے ناںوہ تو کوئی گانا ہے، جس کے آگے کی لائن کچھ یوں ہے: میں تو دیوانہ دیوانہ دیوانہ!
اس میں تو جن کو سنایا تھا ان کا اپنا کلام شامل تھا پتر۔اور جو بقول شاعر لکھی ہے وہ تو شاعری ہی ہے ناں
غیر متفقفکر والی کوئی بات نہیں شونا پری، ہمیں بھی نہیں آتی!
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی چپ ہوں۔
اور اتفاق کے لیے کیا فیس یا رشوت درکار ہے؟غیر متفق
اتنی اچھی شاعری کرتے ہیں اور ۔۔۔۔۔اور اتفاق کے لیے کیا فیس یا رشوت درکار ہے؟