وعلیکم السلاموعلیکم السلام
السلام علیکم!
وعلیکم السلاموعلیکم السلام
السلام علیکم!
اللہ کا شکر!وعلیکم السلام
کیسی ہیں سس اور کیا ہو رہا ہے آج کا کیا پرگرام ہے
وہ تو کچھ ایسے ختم ہوا کہ میں تبسم بہنا سے جیت گئی اور وہ مجھ سے جیت گئیںاس روز کے مقابلے کا کیا بنا تھا؟
کچھ خاص نہیں سس آج صرف سالن بنا کر سوتی ہی رہی ہوں اب جا کر اُٹھی ہوںاللہ کا شکر!
کچھ نہیں ابھی تو محفل میں گردش کر رہی ہوں
تھوڑی دیر میں چائے کا دور چلے گا
آپ سنائیں کیا احوال ہیں
کچھی بنا تھا کیا بھائیاس روز کے مقابلے کا کیا بنا تھا؟
پہلے آپ جیتیں یا پہلے وہ جیتیں؟وہ تو کچھ ایسے ختم ہوا کہ میں تبسم بہنا سے جیت گئی اور وہ مجھ سے جیت گئیں
ہم کو کیا پتا بٹیا؟کچھی بنا تھا کیا بھائی
کچھ خاص نہیں سس آج صرف سالن بنا کر سوتی ہی رہی ہوں اب جا کر اُٹھی ہوں
واہ تو کیا سالن کھایا نہیں؟
ایک ساتھ جیت گئے ایک ہی وقت میںپہلے آپ جیتیں یا پہلے وہ جیتیں؟
ایک ساتھ دونوں جیت گئیںپہلے آپ جیتیں یا پہلے وہ جیتیں؟
ایک ساتھ دونوں جیت گئیں
نہیں تو بھیا!جملہ غلط ہے ایک ساتھ تینوں جیت گئیںاور نیلم بٹیا رانی کے ساتھ آپ لوگوں نے زیادتی کر دی؟
نہیں بھائی وہ تو پہلے سے ہی جیت گئی تھی