کیسے مزاج ہیں جنّاب؟ :)
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ بڑی جانفشانی کے بعد تین عدد طویل فارم پر کیے اور ان سے متعلقہ معلومات کی بنیاد پر تین مزید فارم پر کیے۔ اب بینک کا چکر لگانا ہے جہاں موٹی سی رقم جمع کر کے بقیہ کاروائی کو آگے بڑھانا ہے۔ و ما علینا الا البلاغ! :) :) :)

آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین

اوہو، یہ تو چھٹیاں نہ ہوئیں پھر۔۔۔
میں ٹھیک ٹھاک، بس روٹین چل رہی ہے جناب۔ آج شام کو سفر پر نکلنا ہے، سوئیڈن۔ اتوار کو واپسی ہوگی انشاء اللہ :)
 
بس اب آپ جلے پر نمک ملنے کے سوا کچھ اور نہ کریں۔ :) :) :)
آپ کا سفر بہت خوشگوار ہو اور دوران سفر لندن سے رابطہ مسلسل برقرا رہے۔ آمین! :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین
بس اب آپ جلے پر نمک ملنے کے سوا کچھ اور نہ کریں۔ :) :) :)
آپ کا سفر بہت خوشگوار ہو اور دوران سفر لندن سے رابطہ مسلسل برقرا رہے۔ آمین! :) :) :)
میرے فون اور نیٹ پر جو دس ممالک فری رومنگ میں آتے ہیں، سوئیڈن ان میں سرِ فہرست ہے :)
یہی اور دیگر نیک تمنائیں آپ کے لئے بھی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اور ان دس ممالک میں زیر فہرست کون کون سے ممالک آتے ہیں؟ :) :) :)
سوئیڈن، ناروے، ڈنمارک، اسٹونیا، پولینڈ، لٹویا، لتھوانیا، بیلاروس اور دو اور ملک ہیں جن کے نام اس وجہ سے یاد نہیں کہ وہاں کم ہی جانا ہوتا ہے :)
 
Top