السلام علیکم!
معمول کے مطابق صبح صبح پارک کے پاس نہر کے مخرج تک گئے تھے لیکن موسم ابر آلود ہونے کے باعث طلوع آفتاب کا دیدار نہ ہو سکا۔ :) :) :)
 
وعلیکم السلام
تو تھوڑی دیر پہلے چلے جاتے اور زوالِ قمر کا دیدار کر آتے :)
کیسے ہیں ابن سعید
فضا ابر آلود ہو تو کیا عروج کیا زوال! :) :) :)
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور ابھی ابھی ناشتہ فرما کر اٹھے ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج شریف ہیں؟ :) :) :)
 

فلک شیر

محفلین
فضا ابر آلود ہو تو کیا عروج کیا زوال! :) :) :)
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور ابھی ابھی ناشتہ فرما کر اٹھے ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج شریف ہیں؟ :) :) :)
الحمدللہ ہم بھی خیریت سے ہیں :)
یہاں بھی مطلع ابر آلود ہے ویسے۔
آپ ہندوستان آئے ہوئے ہیں ؟
 
الحمدللہ ہم بھی خیریت سے ہیں :)
یہاں بھی مطلع ابر آلود ہے ویسے۔
آپ ہندوستان آئے ہوئے ہیں ؟
آج تو یہاں گاہے گاہے بارش کی چھینٹیں بھی پڑ رہی ہیں۔ :) :) :)
جی ہاں ہم ہندوستان آئے ہوئے ہیں اور آج ہی ویزہ لگوا کر چند منٹ قبل امریکی سفارتخانے سے لوٹے ہیں۔ :) :) :)
 

ملائکہ

محفلین
آج تو یہاں گاہے گاہے بارش کی چھینٹیں بھی پڑ رہی ہیں۔ :) :) :)
جی ہاں ہم ہندوستان آئے ہوئے ہیں اور آج ہی ویزہ لگوا کر چند منٹ قبل امریکی سفارتخانے سے لوٹے ہیں۔ :) :) :)
السلام علیکم سعود بھائی کیسے ہیں۔۔۔ میرا کل پیپر ہے پلیز دعا کریں کہ اچھا ہوجائے۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
یہاں تو ٹھنڈ ہوگئی ہے رات میں بارش ہوئی تھی، دن میں بھی ہوئی تھوڑی دیر۔۔
مجھے یونیورسٹی جاتے اور آتے ہوئے بہت سردی لگی گھر میں تھوڑا سکون ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم
یہاں تو ٹھنڈ ہوگئی ہے رات میں بارش ہوئی تھی، دن میں بھی ہوئی تھوڑی دیر۔۔
مجھے یونیورسٹی جاتے اور آتے ہوئے بہت سردی لگی گھر میں تھوڑا سکون ہے۔
اور یہاں اتنا برا شدید گرم موسم اور خشک موسم ہے لو بھی چل رہی ہے :-( موسم کی وجہ سے سر میں بھی درد ہے ۔۔۔
 
السلام علیکم سعود بھائی کیسے ہیں۔۔۔ میرا کل پیپر ہے پلیز دعا کریں کہ اچھا ہوجائے۔۔۔
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ملائکہ پری کیسی ہیں؟ :) :) :)
ہماری دعائیں بٹیا کے ساتھ ہیں، ان شاء اللہ پرچہ بہت عمدہ ہوگا۔ :) :) :)
 
Top