سعود بھائی آپ کی واپسی کب ہے ؟کل ایک عدد پریزینٹیشن ہے لیکن ابھی تک اس کی سلائڈس نہیں بنائی ہیں۔
ابھی تو گاؤں جانے والے ہیں چند روز کے لیے۔ ان شاء اللہ امریکہ واپسی اس ماہ کے اخیر میں یا اگلے ماہ کی ابتدا میں ہو گی۔سعود بھائی آپ کی واپسی کب ہے ؟
تو کیا آپ گاوں میں نہیں ہیں ؟ ہم نے تو آپ کو بھابھی کے پاس بھیجا تھا آپ کہاں پہنچ گئے ؟ابھی تو گاؤں جانے والے ہیں چند روز کے لیے۔ ان شاء اللہ امریکہ واپسی اس ماہ کے اخیر میں یا اگلے ماہ کی ابتدا میں ہو گی۔
ہماری فیملی تو پچھلے کئی برسوں سے دہلی میں ہی رہتی ہے۔ گاؤں دیگر اقربا سے ملنے جانا ہوتا ہے۔تو کیا آپ گاوں میں نہیں ہیں ؟ ہم نے تو آپ کو بھابھی کے پاس بھیجا تھا آپ کہاں پہنچ گئے ؟
واہ واہکل ایک عدد پریزینٹیشن ہے لیکن ابھی تک اس کی سلائڈس نہیں بنائی ہیں۔
اب؟السلام علیکم
امید ہے سب اچھے ہونگے
بتاتا چلوں کہ میں نے لارڈ آف دی رنگ کے تینوں پارٹ دیکھ لیے ہیں
Hum Ne Har Dukh Ko Mohabat Ka Tasalsul Samjha . . .وعلیکم السلام
باردری کی شان او رونق تو مغلوں کے دم سے ہوگی سو ہم یہ سوچ کے قدم رنجہ ہوگئے ہیں
نیرنگ خیال آپ کے لیے ہے یہ میری طرف سےHum Ne Har Dukh Ko Mohabat Ka Tasalsul Samjha . . .
Hum Koi Tum Na Thay K Duniya sy shikayat Kartay . . .
HumNe sokhi hui shakhon py Lahu chirka Tha . . .
Phool agar Ab Bhi Na Khiltay To Qayamat Kartay . . .
Ki Mohobat To Siyasat Ka chalan Chor Diya . . .
Hum agar ishq Na Kartay To Hakumat Kartay. . .
____________________________________
واہ مرزا بھائی۔۔۔۔ محبت ہے آپ کینیرنگ خیال آپ کے لیے ہے یہ میری طرف سے
واقعی یہ بہت پہلے دیکھنے والی مووی تھی۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
امید ہے سب اچھے ہونگے
بتاتا چلوں کہ میں نے لارڈ آف دی رنگ کے تینوں پارٹ دیکھ لیے ہیں
واقعی بہت ہی بور فلم سیریز تھی۔ اتنی بور فلموں کا آسکارڈ ایوارڈ جیتنا بہت عجیب سی بات لگی مجھے۔وعلیکم السلام!
مجھ سے تو پہلا پارٹ بمشکل آدھا ہی برداشت ہو پایا تھا۔
میں نے شاید دس بارہ دفعہ دیکھیوعلیکم السلام!
مجھ سے تو پہلا پارٹ بمشکل آدھا ہی برداشت ہو پایا تھا۔
بڑی ہمت ہے۔ ویسے ہم بھی ہیر پارٹر سیریز بیسیوں بار دیکھ چکے ہیں۔میں نے شاید دس بارہ دفعہ دیکھی
ہمت نہیں شوق کی بات ہےبڑی ہمت ہے۔ ویسے ہم بھی ہیر پارٹر سیریز بیسیوں بار دیکھ چکے ہیں۔
میں تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ کرداروں کا آپس میں تعلق اور کہانی سمجھنے کی کوشش کرتا رہا۔ تنگ آکر بند کر دی۔میں نے شاید دس بارہ دفعہ دیکھی
مجھے کہانی بور سی لگی۔ لیکن میک اپ اور منظرکشی وغیرہ کے اعتبار سے قابل تحسین ہے۔واقعی بہت ہی بور فلم سیریز تھی۔ اتنی بور فلموں کا آسکارڈ ایوارڈ جیتنا بہت عجیب سی بات لگی مجھے۔