دھکا لگانے کے لئے دھکا لگانے والے درکار ہوں گے اور بارہ دری میں تو کوئی جھانکتا ہی نہیںلگتا ہے کہ اس دھاگے کو اب دھکا لگانا پڑے گا۔
دھکا لگانے کے لئے دھکا لگانے والے درکار ہوں گے اور بارہ دری میں تو کوئی جھانکتا ہی نہیںلگتا ہے کہ اس دھاگے کو اب دھکا لگانا پڑے گا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کل اس وقت میں پیکنگ میں مصروف تھا کہ چند گھنٹے رہ گئے تھے فلائٹ سے۔ رات کا وقت تھا تو فون میوٹ ہونے کی وجہ سے کال کا پتہ ہی نہیں چلاکل ہم نے اسکائپ پر رابطے کی کوشش کی لیکن کال موصول نہیں ہوئی!
میں آپ کے ہی شہر میں چھٹیاں منانے گیا تھا لیکن پھر مصروفیات ہی اتنی ہو گئیں کہ کچھ بھی نہیں ہو پایاوعلیکم السلام
آپ کہاں تھے ؟؟؟
ہم سے تو کوئی رابطہ نہیں کیا آپ نےکل اس وقت میں پیکنگ میں مصروف تھا کہ چند گھنٹے رہ گئے تھے فلائٹ سے۔ رات کا وقت تھا تو فون میوٹ ہونے کی وجہ سے کال کا پتہ ہی نہیں چلا
نہیں، جس روز پہنچا تو اگلے دن پھوپھو کے بارے اطلاع آئی کہ انہیں برین ہیمرج ہوا تھا۔ چند دن بعد وہ چل بسیں تو پھر کچھ بھی کرنے کو دل نہیں چاہاہم سے تو کوئی رابطہ نہیں کیا آپ نے
آپ تو واقعی گھبرا گئے ملاقات والی فرمائش سے
جیٹ پیکتو کیا پروپیلر انجن باندھ دیا جائے؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
آپ کی خیریت مل گئی، سات (مچھروں کے) خون معاف!کل اس وقت میں پیکنگ میں مصروف تھا کہ چند گھنٹے رہ گئے تھے فلائٹ سے۔ رات کا وقت تھا تو فون میوٹ ہونے کی وجہ سے کال کا پتہ ہی نہیں چلا
کوشش کرتے ہیں!جیٹ پیک
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ کتنی عمر ہوگی انکینہیں، جس روز پہنچا تو اگلے دن پھوپھو کے بارے اطلاع آئی کہ انہیں برین ہیمرج ہوا تھا۔ چند دن بعد وہ چل بسیں تو پھر کچھ بھی کرنے کو دل نہیں چاہا
نہیں، جس روز پہنچا تو اگلے دن پھوپھو کے بارے اطلاع آئی کہ انہیں برین ہیمرج ہوا تھا۔ چند دن بعد وہ چل بسیں تو پھر کچھ بھی کرنے کو دل نہیں چاہا
آپ اور صبح صبح؟مارننگ!
کیوں بھئی؟آپ اور صبح صبح؟
صبح چار بجے آپ کو اکثر دیکھا ہے مگر آٹھ بجے کم ہی نظر آتے ہیںکیوں بھئی؟
یعنی آپ ہم سے اس تبدیلی کا سبب اگلوانا چاہتے ہیں جو کہ آپ کو خود بھی معلوم ہے!صبح چار بجے آپ کو اکثر دیکھا ہے مگر آٹھ بجے کم ہی نظر آتے ہیں
جزاک اللہ۔ ابھی 60 کی نہیں ہوئی تھیںانا للہ و انا الیہ راجعون۔ کتنی عمر ہوگی انکی
جزاک اللہانا للہ و انا الیہ راجعون۔
انا للہ و انا الیہ راجعوننہیں، جس روز پہنچا تو اگلے دن پھوپھو کے بارے اطلاع آئی کہ انہیں برین ہیمرج ہوا تھا۔ چند دن بعد وہ چل بسیں تو پھر کچھ بھی کرنے کو دل نہیں چاہا