arifkarim
معطل
SureEhm Ehm Ehm!!! Is any body home?
SureEhm Ehm Ehm!!! Is any body home?
آپ کو کیلیفورنیا سے مسئلہ ہے یا اس کی شرافت سے؟کیلی فورنیا شریف؟ یہ کونسی جگہ ہے بھئی
ہم دراصل california sheriff سمجھے تھےآپ کو کیلیفورنیا سے مسئلہ ہے یا اس کی شرافت سے؟
الحمدللہ آپ سنائیے؟وعلیکم السلام.. کیسی ہیں عندلیب...
خیر اب تو اس شریف جگہ پہنچ بھی گئے۔ہم دراصل california sheriff سمجھے تھے
الحمداللہ... نائٹ شفٹ ختم کرکے گھر جانے کی تیاری ہےالحمدللہ آپ سنائیے؟
مجھے خود سمجھ میں نہیں آیا۔وعلیکم السلام!
یا حیرت العجائب۔!!!!!
یہ آپ کی معطلی کے بعد بحالی کب ہوئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام، کیسے ہیں بھائی ؟السلام علیکم
جسم سے کڑاکوں کی آوازیں آرہی ہیں
سب کیسے ہیں نیند ختم ہوئی کیا
ادھر آئیں
الحمدللہوعلیکم السلام، کیسے ہیں بھائی ؟
ابھی نیند پوری نہیں ہوئی ۔
پھر تو کسی ڈاکٹر سے رجوع کیجیے ۔ کہیں کوئی عشق وشق کا چکر تو نہیں ہے نا بھائی؟الحمدللہ
پوری کبھی کوئی چیز اس دنیا میں ہوتی نہیں ہے وہ نیند بھی ہوسکتی ہے ویسے مجھے نیند دو تین گھنٹے بمشکل آتی ہے
شدید تھکان سے چور میں بھی نیند کم آتی ہے جو نیند کا وقت ہوتا ہے اس وقت نہیں آتی،۔
ناجی نا، عشق جس سے ہے وہ گھر میں بیٹھے بیٹھے واٹس اب سے چھیڑ چھاڑ کرتی رہتی ہےپھر تو کسی ڈاکٹر سے رجوع کیجیے ۔ کہیں کوئی عشق وشق کا چکر تو نہیں ہے نا بھائی؟
آپ تو ان دنوں معطل تھے۔آپ کو کیسے علم ہوسکتا ہے۔میرے علم میں یہ بات نہیں۔
آپ تو ان دنوں معطل تھے۔آپ کو کیسے علم ہوسکتا ہے۔
نوٹ:۔ زیادہ سیریس مت لیں ۔۔۔۔۔۔عارف کریم آتے ہی ہوں گے۔
میں تو چلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔