ناعمہ عزیز
لائبریرین
یہ بوہتا سوہنا ہے چاچوہیں، یہ اوتار پھر واپس آ گیا؟
یہ بوہتا سوہنا ہے چاچوہیں، یہ اوتار پھر واپس آ گیا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
ہم ٹھیک ہیں لالہ آپ کیسے ہیں ؟اور کیا ۔ ہم ہیں ہی اتنے اچھےوعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟ ہم نے سنا ہے کہ آج آپ کا ٹیڈی آپ کی جانب ایسی نظروں سے دیکھ رہا تھا جیسے کہہ رہا ہو کہ سعود بھیا کی گڑیا رانی تو بہت ہی پیاری سی ہیں!
بہت مصروف ہیں بھیا ان دنوں ۔وعلیکم السلام، کہاں گم ہوتی ہیں اپیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور آج میٹنگ کا دن ہے ہمارا۔ہم ٹھیک ہیں لالہ آپ کیسے ہیں ؟اور کیا ۔ ہم ہیں ہی اتنے اچھے
ہمیں تو نہیں لگتا کہ مصروف ہیں، ابھی ادھر ادھر گھومتی نظر آئی تھیں!بہت مصروف ہیں بھیا ان دنوں ۔
ہم بھی بہت تھک گئے ہیں آج کل بہت ٹف ٹائم چل رہا ہے ۔ کہاں تو مصروفیت کے بہانے ڈھونڈتے تھے ہم اور اب فراغت کا ٹائم ہی نہیں ملتا ہےالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور آج میٹنگ کا دن ہے ہمارا۔
السلام علیکم اپیا کیسی ہیں آپ ؟بہت مصروف ہیں بھیا ان دنوں ۔
کہاں گئی وہ ؟ میں پتا کرتی ہوں اس کا ۔ بہت گندی بچی ہے وہ بتا کر بھی نہیں جاتی ۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو گڑیا رانی! بس آپ مسکراتی رہیں۔۔۔ ہمیں مقدس بٹیا جانی کی بے حد یاد آ رہی ہے، دو روز سے کوئی خیر خیرت ہی نہیں ملی ان کی۔
کہاں گئی وہ ؟ میں پتا کرتی ہوں اس کا ۔ بہت گندی بچی ہے وہ بتا کر بھی نہیں جاتی ۔
کچھ معلومات حاصل ہو تو ہمیں بھی مطلع کیا جائے اور بتیا رانی کو یہ بھی بتایا جائے کہ بھیا ان کو یاد کر رہے ہیں!
ضرور ضرورکچھ معلومات حاصل ہو تو ہمیں بھی مطلع کیا جائے اور بتیا رانی کو یہ بھی بتایا جائے کہ بھیا ان کو یاد کر رہے ہیں!
دن مصروف ہی گزر گیا۔ ابھی شام میں میسج چیک کر رہا ہوں۔ہم بھی الحمد اللہ ٹھیک ہے۔ آپ سنائیے کیسا گزر رہا ہے آج کا دن؟