وجہ کیا ہے؟
میں نے کوئی نہیں بتانا چاچووجہ کیا ہے؟
ہائیں وہ کیوں چاچو ؟ایسی بات ہے تو پھر ٹھیک ہے۔
میں بھی تم سے ناراض ہوں۔ اور اس کی ایک بڑی خاص وجہ بھی ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ذرا پتہ تو کرو جلدی سے۔۔۔۔۔۔۔مجھے کیا پتا بھیا
آپ بھی جیتے رہیں بھیا
مجھے نہیں پتا ناں بابا! آپ پتا کریں
بھیاااا
تو پتہ کرو گی تو پتہ ہوگا نہ۔
چلو شاباش جلدی سے پتہ کرو نہ
بھیاااا
میں پڑھ رہی ہوں ناں بابا
اور ہاں جب پتا کرکے آئیں تو آتے ہوئے میرے لیے کچھ لیتے آئیے گا
ٹھیک ہے بھیا ویسے بھی میں نے کھانا نہیں کھایا۔ایسا نہ کریں کہ دونوں ساتھ چلیں اور باہر کھانا کھا کر آئیں
پھر آکر تم سکون سے پڑھتی رہنا
ہاں جی وہ مجھے پہلے ہی اندازہ تھا۔ کھانے سے تو تمہاری لگتا ہے کٹی چل رہی ہے آج کلٹھیک ہے بھیا ویسے بھی میں نے کھانا نہیں کھایا۔
امممہاں جی وہ مجھے پہلے ہی اندازہ تھا۔ کھانے سے تو تمہاری لگتا ہے کٹی چل رہی ہے آج کل
چلو پھر جلدی سے تیار ہوجاؤ اور بتاؤ کہاں چلا جائے
آہااممم
گول گپے کھانے چلتے ہیں بھیاا
میرا تو بھر جاتا ہے بھیاآہا
گول گپے
لیکن ان سے تو پیٹ ہی نہیں بھرنا
گول گپوں اور آئسکریم سے دل نہیں بھرتا پیٹ نے کیا بھرنا ہےمیرا تو بھر جاتا ہے بھیا
بس یہ ہی ٹھیک ہے۔
آپ کو پتا ہے آج مقدس آپی آئیں تھیں دوپہر میں
بروسٹ کیا ہوتا ہے بھیا؟گول گپوں اور آئسکریم سے دل نہیں بھرتا پیٹ نے کیا بھرنا ہے
چلو تم کہتی ہو تو یہی ٹھیک لیکن بعد میں پھر بروسٹ کھائیں گے کے ایف سی کا
اور اس نے آج آنا ہی تھا۔
کیسے نہیں آتی وہ۔
ایویں ہی ڈرا کے رکھتی ہے