ابن سعید
خادم
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیا
اب ہم سونے کی تیاری کر رہے ہیں!
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیا
شمشاد بھائی، اس وقت احوال بیانی کی حالت میں نہیں!کیسی رہی شہر گردی، کچھ اس کا احوال ہی بتا دیں۔
السلام علیکم
کوئی بات نہیں سعود بھائی، ابھی آپ آرام کریں۔ روداد پھر سہی۔شمشاد بھائی، اس وقت احوال بیانی کی حالت میں نہیں!
ناعمہ کب سے آپ کی نانی اماں بن گئیچھوٹی نانی اماں سے، اور میں نے صلح بھی نہیں کرنی۔
ہاں بھائی مجھے کپڑؤں کی کٹین کر نی تھی باجی ایکلی کر نے سے رہیں اس لیے چلی گئی تھییہ کیا بات ہوئی بھلا ۔ ابھی آئے ہو اور ابھی جا رہے ہو؟
ہاں وہ یہی کر رہے ہیںشمشاد بھائی دوغلی پالیسی والا کھیل تو نہیں کھیل رہے آپ؟
یہاں کراچی میں ہی کافی لوگ کھالیتے ہیں۔یہ دو پراٹھے ناشتے میں کون کھاتا ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔کیا حال ہیں ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم! کیسے ہیں سبھی؟
کیا سنائیں ؟وعلیکم السلام
حال ابھی تک حال میں ہیں ادی بے حال نہیں ہوئے
آپ سنائیں۔
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم! کیسے ہیں سبھی؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم! کیسے ہیں سبھی؟
حال و احوالکیا سنائیں ؟