وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیا
پڑھ رہی تھی بولنے کا دل نہیں کررہا
آپ کیسے ہیں؟
میں بھی ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
جیتے رہو
میں ٹھیک ٹھاک
تم کیسی ہو
کیوں دل نہیں ہورہا بولنے کا، دیکھو ایسا تو بالکل نہیں ہوتا
میں بھی ٹھیک ہوں
بس یوں ہی بھیا عجیب بے چینی سی ہے
آپ سنائیں کوئی نئی تازی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
الحمدللہ اور بھیا ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ
توبہ بھیا کتنی مشکل باتیں کرتے ہیں آپٹھیک ہو کر بھی بے چینی ہے
ایسا کرو اس بے چینی میں کوئی چین ڈال کر اسے چین والی بنالو۔
اور پھر اس چین کے ساتھ سکھ کا لاکٹ بھی پرو لینا
اور نئی تازی تو یہ کہ ابھی کچھ منٹ میں یہاں لائٹ بھاگنے والی ہے
ٹھیک ہوں آپیکیسی ہیں عائشہ ؟
اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاکالحمدللہ اور بھیا ؟
کیا سناؤں ؟مہندی لگا رہی ہوں ہاتھوں میں ۔ٹھیک ہوں آپی
آپ سنائیںِ
تسی نو تو مجھے مشکل باتیں کرنے والے بھیا مشہور کردینا ہےتوبہ بھیا کتنی مشکل باتیں کرتے ہیں آپ
او او لائٹ کو ایک لگائیں بھیا
کوئی خاص نہیں آپ سنائیں منگنی کب ہے ؟اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک
اور سنائیں کیا چل رہا ہے آج کل۔
واؤ یہ تو بہت اچھی بات ہے، خود ہی لگا رہی ہیں؟کیا سناؤں ؟مہندی لگا رہی ہوں ہاتھوں میں ۔
سارے ہی بھائیوں کو مشکل باتیں کرنی آتی ہیںتسی نو تو مجھے مشکل باتیں کرنے والے بھیا مشہور کردینا ہے
اور لائٹ کو کیا لگانا
ایسا نہ ہو کہ بھاگے تو پھر روٹھ کر آئے ہی نہ
اس لیے ابھی ہم ہی بھاگ لیتے ہیں
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
تم اپنی بے چینی کو چینی والی کوئی میٹھی چیز کھلاؤ
اللہ حافظ
ہاں بے بیوں نے لگا لی۔واؤ یہ تو بہت اچھی بات ہے، خود ہی لگا رہی ہیں؟
اور بے بیوں کو لگا دی؟
ویسے ٹائپ کیسے کررہی ہیں اپیا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
لڑائی جاری ہے۔ ابھی صلح نہیں ہوئی۔چاچوووووووووووووووووووووووووووووووووووو