مقدس
لائبریرین
یہ راوی ہر وقت لکھتا ہی رہتا ہے ناںاللہ کا شکر!
راوی چین لکھتا ہے
اچھا چلیں یہ تو اچھا کام ہوا
یہ راوی ہر وقت لکھتا ہی رہتا ہے ناںاللہ کا شکر!
راوی چین لکھتا ہے
اچھا چلیں یہ تو اچھا کام ہوا
و علیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
یہ بارہ دری نئی بنادی گئی ہے؟
مجھے بہت ہی زیادہ ہنسی آرہی ہے
کچی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
راوی کے دو کام ہیںیہ راوی ہر وقت لکھتا ہی رہتا ہے ناں
وہ کونسا ؟ناعمہ بھیا کے پاس ویلڈ ریزن ہے ہم سے ناراض ہونے کا
زبان اندر۔
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں ؟و علیکم السلام!
دیسی منڈے کیسے ہو؟
اللہ کا شکر بھیا!و علیکم السلام!
الحمد اللہ ہم ٹھیک ہیں ۔ آپ سنائیے؟
اچھا تو بہتے بہتے لکھتا جاتا ہےراوی کے دو کام ہیں
بہنا اور لکھنا
سو یہ دونوں کام جاری و ساری رہتے ہیں
عائشہ سے پوچھو ناںوہ کونسا ؟
کیوں بتاؤں ؟وعلیکم السلام
کیسی ہو
ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔!!اچھا تو بہتے بہتے لکھتا جاتا ہے
اسی لیے ہر وقت لکھتا رہتا ہے
اللہ کا شکر ہے۔ میں بھی ٹھیک ہوں۔ سنائیے کیا ہو رہا ہے آج کل؟میں ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں ؟
اوئی اب آپ کہیں گے دانت اندرزبان اندر۔
مصروفیات کیا ہیں آج کل؟اللہ کا شکر بھیا!
بتا دو ناںکیوں بتاؤں ؟
یہ ہوئی ناں بات۔اوئی اب آپ کہیں گے دانت اندر
ہی ہی ہی
اس لیے
ہاں جی۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
گھر کے کام کاجمصروفیات کیا ہیں آج کل؟