ناعمہ عزیز
لائبریرین
بہت تھکی ہوئی ہوں لالہ۔ آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں عائش بیٹا اور ناعم بیٹا؟
بہت تھکی ہوئی ہوں لالہ۔ آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں عائش بیٹا اور ناعم بیٹا؟
آج بٹیا رانی کا مسکرانے کا کوئی ارادہ نہیں؟آج سے سب کھول دیا ہے یہاں ابھی بھی بند ہے
آپ آرام کر لیں بیٹا۔ ہم بخیر ہین اور اب آفس جانے کی سوچ رہے ہیں کچھ کھا پی کر۔بہت تھکی ہوئی ہوں لالہ۔ آپ کیسے ہیں ؟
اس کا مطلب یہ ہے بھائی میں بہت زیادہ خوش ہوں بھائی اس لیے مجھے اس مسکرہٹوں کی ضرورت محصوص نہیں ہوئیآج بٹیا رانی کا مسکرانے کا کوئی ارادہ نہیں؟
پکا پکا؟؟؟اس کا مطلب یہ ہے بھائی میں بہت زیادہ خوش ہوں بھائی اس لیے مجھے اس مسکرہٹوں کی ضرورت محصوص نہیں ہوئی
ٹھیک بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہیں عائش بیٹا اور ناعم بیٹا؟
پکا ہے بھائی کوئی کچا نہیں ہےپکا پکا؟؟؟
ٹھیک ہے بٹیا رانی، اب آپ بھی جب تک مسکرائیں گی نہیں تب تک آپ سے بھی مخاطب نہیں ہوں گے ہم!پکا ہے بھائی کوئی کچا نہیں ہے
آپ کب سے ناراض ہو نے لگے ہیں بھائیٹھیک ہے بٹیا رانی، اب آپ بھی جب تک مسکرائیں گی نہیں تب تک آپ سے بھی مخاطب نہیں ہوں گے ہم!
الحمداللہ ۔ آپ سنائیں کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام زین بھیا
کیسے ہیں؟
الحمداللہ۔ سعود بھیا آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں پیارے؟
الحمداللہ۔ خیریتوعلیکم زین کیسے ہو؟
ٹھیک ہوں بھیاالحمداللہ ۔ آپ سنائیں کیسی ہیں ؟
گھر میں سب کیسے ہیں ؟
الحمداللہ۔ سعود بھیا آپ کیسے ہیں ؟
الحمداللہ۔ خیریت
آپ سنائیں ؟ موسم کیسا ہے کراچی کا
-----
آپ سبھی نے عید کیسے گزاری ؟