اور میرا حصہ؟مکئی اور مولی کے پراٹھے کھا رہے ہیں ساگ اور اچاروں کے ساتھ۔
بٹیا جانی کو پتا ہی نہیں چلا؟اور میرا حصہ؟
ہی ہی ہیبٹیا جانی کو پتا ہی نہیں چلا؟
پھر کس کو پتا؟ہی ہی ہی
مجھے کیا پتا؟
امم جنہوں نے میرے حصے کا کھانا کھایا ان کو پتا!پھر کس کو پتا؟
السلام علیکم بھیاجی ہم نے بھلا کدھر ہونا ہے۔
بیٹھے ہیں اپنی کرسی پر۔
آپ سناؤ کیسی ہو آپ
اور کیا ہورہا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیا
یہ آپ نے کرسی چھوڑنی نہیں ہے اب؟ کب سے بیٹھے ہیں۔
میں ٹھیک ہوں
اور ناں ہماری موویز ختم ہوگئیں اسٹار گیٹ کی ۔۔دس سیزن دیکھ لیے۔ اب دو تین موویز ویسے تھیں وہ دیکھنے لگی ہوں۔
یہ میرے کہنے پر چھوڑ رہے ہیں بھیا؟۔۔اتنی جلدی!وعلیکم السلام
خوش رہو۔
کرسی بس ابھی کچھ دیر میں چھوڑنے والے ہیں کہ 9:30 پر لائٹ نے چلے جانا ہے۔
یعنی پورے دس سیزن آپ نے کوئی 6 ماہ سے بھی کم عرصے میں ختم کردیئے اب چلو جو اس پر موویز بنی وہ بھی دیکھ لو۔
پھر یہ ہونا ہے کہ تم نے کبھی کبھی یہ سیریز درمیان سے دیکھنی ہے۔
اور اینڈ میں وہ انکل ڈینئیل ٹھیک ہوگئے تھے کہ نہیں۔
یہ میرے کہنے پر چھوڑ رہے ہیں بھیا؟۔۔اتنی جلدی!
مجھے یاد نہیں بھیا اس سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے شاید
ہاں یہ تو ہے ایک بار پھر سے ان میں سے اچھے اچھے پارٹس دیکھیں گے۔
ہاں ناں وہ ٹھیک ہوگئے تھے۔
میرا کیا حال ہونا تھا بھلا؟گڈ
اگر خوانخواستہ وہ ٹھیک نہیں ہوئے ہوتے تو تمہارا تو نجانے کیا حال ہوتا۔۔۔
اور کیا کریں یہ لائٹ بھی بڑی بدتمیز ہے اس کو 9:30 بجے پتہ نہیں کس سے ملنے جانا ہوتا ہے۔
کب کی بات کر رہی ہو؟ ہو سکتا ہے میں سونے کے لیے چلا گیا ہوں گا۔کچھ بھی نہیں میں تو آپ کو بلا رہی تھی چاچو اور آپ چلے بھی گئے تھے
و علیکم السلامالسلام علیکم!
یہاں تو کوئی نہیں ہے۔
و علیکم السلام زین۔السلام علیکم
میں تو اب جا رہی ہوں چاچوو علیکم السلام
میں تو یہیں ہوں۔