عائشہ عزیز
لائبریرین
ہیں۔۔ عائشہ نے تو ادھار نہیں لیا شمشاد بھیا
ہیں۔۔ عائشہ نے تو ادھار نہیں لیا شمشاد بھیا
جی بٹیا جانو!ہمارے حصے کا بھی کھا لیجیئے گا بھیا
بھیا صبح سے پھر ہو رہا ہے۔ نیند آگئی تھی۔کیسی ہیں ننھی پری؟ اور اب سر کا درد کیسا ہے؟ آپ کو نیند آئی تھی ٹھیک سے؟
چائے پی کر آپ کو آرام کرنا چاہیے شونا پری۔بھیا صبح سے پھر ہو رہا ہے۔ نیند آگئی تھی۔
بھیا میں نے کچھ نہیں پیناچائے پی کر آپ کو آرام کرنا چاہیے شونا پری۔
بیٹا جان، یہ کیا بات ہوئی؟ آپ آرام تو کر سکتے ہیں؟بھیا میں نے کچھ نہیں پینا
لیٹی ہوئی ہوں بھیابیٹا جان، یہ کیا بات ہوئی؟ آپ آرام تو کر سکتے ہیں؟
جی بٹیا رانیلیٹی ہوئی ہوں بھیا
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں پیارے۔ آپ کیسے ہیں؟ ویسے آپ تب کہاں تھے جب پیغامات کی تعداد 46046 تھی یا اس کے بعد جب 46064 ہوئی؟کیسے ہیں چاچو 46460 کیا نمبر آیا ہے آپکی پوسٹ کا
الحمداللہ ہم بھی بخیر ہیںالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں پیارے۔ آپ کیسے ہیں؟ ویسے آپ تب کہاں تھے جب پیغامات کی تعداد 46046 تھی یا اس کے بعد جب 46064 ہوئی؟
سردی خاصی ہے لیکن برفباری نہیں ہوئی ہے ابھی تک۔ ہمارے شہر میں برفباری کم کم ہوتی ہے۔ ویسے ورجینیا کے دوسرے علاقوں میں ضرور ہوئی ہوگی۔آپ کے یہاں سردی کا کیا حال ہے
ورجینیا میں تو برفباری بھی ہوتی ہے
نہیں ہم اپنے ہی شہر میں انتظار کر لیں گے۔تو آپ برفباری دیکھنے جارہے ہیں وہاں یا نہیں