ابن سعید
خادم
ایک سمائل زادا
ایک سمائل زادا
وعلیکم السلام!السلام علیکم کیسے ہیں سب۔۔۔ آج تو میں بہت زیادہ تھک گئی ہوں۔۔۔
اب کلاسس شروع ہوگئی ہیں نا اور امی بھی شام میں گھر پر نہیں تھیں تو کچن کا کام بھی کرنا پڑا بس اسی لئے۔۔۔۔۔۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں ملائکہ بٹیا۔ آپ نے ایسا کیا کیا آج کہ تھک گئیں؟
یہ تو معمول کی بات ہے۔ دن میں کام سے تھکے ہوں تو نیند خوب اچھی سی آتی ہے۔اب کلاسس شروع ہوگئی ہیں نا اور امی بھی شام میں گھر پر نہیں تھیں تو کچن کا کام بھی کرنا پڑا بس اسی لئے۔۔۔ ۔۔۔
اور اگر پڑھائی بھی کرنی ہو اور نیند بھی آرہی ہو تو۔۔۔۔ میرا تو دماغ ہی آج سوتو سوتو ہورہا ہےیہ تو معمول کی بات ہے۔ دن میں کام سے تھکے ہوں تو نیند خوب اچھی سی آتی ہے۔
کچن کا کام زیادہ ضروری ہے بھتیجی کہ یہ تو کرنا ہی کرنا ہے۔ شاباش۔اب کلاسس شروع ہوگئی ہیں نا اور امی بھی شام میں گھر پر نہیں تھیں تو کچن کا کام بھی کرنا پڑا بس اسی لئے۔۔۔ ۔۔۔
پھر تو وہی کرنا ہوگا جو ہو سکے!اور اگر پڑھائی بھی کرنی ہو اور نیند بھی آرہی ہو تو۔۔۔ ۔ میرا تو دماغ ہی آج سوتو سوتو ہورہا ہے
میں نے کچن صاف کیا برتن وغیرہ دھوئے اور آٹا گوندھا ۔۔۔ یہی کیا۔۔۔کچن کا کام زیادہ ضروری ہے بھتیجی کہ یہ تو کرنا ہی کرنا ہے۔ شاباش۔
تو آج کیا بنایا تھا؟
جی ابھی میں نے سوپ کی ریپسی دیکھنے شروع کردیپھر تو وہی کرنا ہوگا جو ہو سکے!
وعلیکم السلام۔۔۔۔سلام مسنون
وعلیکم السلام۔۔۔ ۔
اللہ کا کرم ہے میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ آپ بتائیں کیسے ہیں۔۔ آپ انڈیا کے کس شہر میں رہتے ہیںاوہ ملائکہ کیا حال ہے ؟؟
دلی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب۔۔۔اللہ کا کرم ہے میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ آپ بتائیں کیسے ہیں۔۔ آپ انڈیا کے کس شہر میں رہتے ہیں
وعلیکم السلام!سلام مسنون
اگر بنائیں تو تصویر بھی بنا لیجیے گا۔ ہم تو ابھی آفس جا رہے ہیں۔جی ابھی میں نے سوپ کی ریپسی دیکھنے شروع کردی
چلین ٹھیک ہے سعود بھائی۔۔۔۔ آپ آفس جائیں آرام سے اللہ آپکو ساری کامیابیوں سے نوازے۔۔۔۔اگر بنائیں تو تصویر بھی بنا لیجیے گا۔ ہم تو ابھی آفس جا رہے ہیں۔
آمین! جزاک اللہ خیر بٹیا رانی۔چلین ٹھیک ہے سعود بھائی۔۔۔ ۔ آپ آفس جائیں آرام سے اللہ آپکو ساری کامیابیوں سے نوازے۔۔۔ ۔
نہ کھانا بنایا نہ روٹیاں پکائیں، ویسے برتن تو ہوئے، یہ وغیرہ میں کیا کچھ ہوتا ہے؟میں نے کچن صاف کیا برتن وغیرہ دھوئے اور آٹا گوندھا ۔۔۔ یہی کیا۔۔۔