اشتیاق علی
لائبریرین
جن بابا ! وہ بھی کھانے والا ۔جی بھیا
یہ جن بابا ہے
جن بابا ! وہ بھی کھانے والا ۔جی بھیا
یہ جن بابا ہے
مراسلے دیکھ لیں شمشاد بھائی کے۔ خود ہی اندازہ ہو جائے گا۔ہممم ممم مم ابھی تک کتنی محفل گردی کی آپ نے
نہیں بگارا کھانا آپ کے یہاں بگارے کھانے کو کیا کہتے ہیں مجھے نہیں پتامطلب خورمہ اور بگارا (یعنی بگار لگا ہوا سالن)۔
بگار یعنی تڑکا لگا ہوا ؟نہیں بگارا کھانا آپ کے یہاں بگارے کھانے کو کیا کہتے ہیں مجھے نہیں پتا
ہاں جی بھیاجن بابا ! وہ بھی کھانے والا ۔
اچھا یہ جن بابا کیا کیا کھاتے ہیںجی بھیا
یہ جن بابا ہے
کیا تم نے کبھی یہ والا جن بابا بنایا ہے کھانے میں؟ہاں جی بھیا
ہاں ادرک لیسن اور پیاز کا بگار کر تے ہیں ساتھ میں کوتمیر پودینا کری پتہ ہری مرچ ڈال کر پانی ڈالتے ہیں ساتھ میں چاول بھی ڈال تے ہیں اس کو ہمارے یہاں بگارا کھانا کھتے ہیںبگار یعنی تڑکا لگا ہوا ؟
باتیں اور مزید باتیں بھائییہاں کیا ہوتا ہے؟
کتنی کیا مطلب؟ اب کیا میلوں میں ناپ کر بتاؤں یا گھنٹوں میں گن کر بتاؤں؟ہممم ممم مم ابھی تک کتنی محفل گردی کی آپ نے
لگتا ہے آپ کے ہاں یہ کوئی ڈش ہے؟ہاں ادرک لیسن اور پیاز کا بگار کر تے ہیں ساتھ میں کوتمیر پودینا کری پتہ ہری مرچ ڈال کر پانی ڈالتے ہیں ساتھ میں چاول بھی ڈال تے ہیں اس کو ہمارے یہاں بگارا کھانا کھتے ہیں
باتیں اور مزید باتیں بھائی
باتیں
تو پھر میں بھی باتیں کرنے آیا ہوں
اپنے بالوں کی سفیدی سے سہم جاتا ہوں
زندگی اب تری رفتار سے ڈر لگتا ہے
بغیر شاعری کے باتیں کریں ناں یہاں
جیسی آپ کی مرزی بھائی جس مین بھی بتائیں مجھے سمجھ آئے جیسا بتائیںکتنی کیا مطلب؟ اب کیا میلوں میں ناپ کر بتاؤں یا گھنٹوں میں گن کر بتاؤں؟