محمد بلال اعظم
لائبریرین
پر مجھے پنجابی سیکھنے کے نام سے ہی ڈر لگ رہا ہے
سادی سی بات ہے، سادہ سے لفظوں میں
تو پھر نہ سیکھئے
پر مجھے پنجابی سیکھنے کے نام سے ہی ڈر لگ رہا ہے
نام سے ہی ڈر لگتا ہے۔ سیکھنے سے تو نہیں ناں۔پر مجھے پنجابی سیکھنے کے نام سے ہی ڈر لگ رہا ہے
اور وہ بھی پنجابی سےتم تو خود لوگوں کو ڈراتی ہو، تم خود کب سے ڈرنے لگیں؟
تم تو خود لوگوں کو ڈراتی ہو، تم خود کب سے ڈرنے لگیں؟
تو کیا بلال بھائی آپ کو بھی پنجابی نہیں آتی کیا؟جب سے انہوں نے پنجابی سیکھنے کا ارادہ کیا ہے۔
مجھے ہرگز نہیں پتہ تھا کہ پنجابی اتنی خوفناک ہے۔
اب میں چھوٹے کزنز کو اسی سے ڈرایا کروں گا۔
تو کیا بلال بھائی آپ کو بھی پنجابی نہیں آتی کیا؟
چلو تھوڑی بہت تو آتی ہی ہے۔ مگر اس میں ڈرنے والی کیا بات ہے؟بس گزارے کے قابل ہی آتی ہے۔
بہت تھوڑی۔
حالانکہ انٹر میں ہماری کلاس میں سارے پکی پنجابی تھے۔
چلو تھوڑی بہت تو آتی ہی ہے۔ مگر اس میں ڈرنے والی کیا بات ہے؟
مطلب پنجابی سے لوگوں کو ڈرائیں گے آپ؟میں ڈرنے کی نہیں ڈرانے کی بات کر رہا ہوں۔
یہ سادہ سے لفظ ہی بہت خطرناک ہیں بھائیسادی سی بات ہے، سادہ سے لفظوں میں
تو پھر نہ سیکھئے
ویسے نام سے یہ حال ہے تو سیکھنے میں کا حال ہو گا میرانام سے ہی ڈر لگتا ہے۔ سیکھنے سے تو نہیں ناں۔
تم تو خود لوگوں کو ڈراتی ہو، تم خود کب سے ڈرنے لگیں؟
مطلب پنجابی سے لوگوں کو ڈرائیں گے آپ؟
ٹھیک تو ہو تم تمہیں کیا ہوا ہے۔ویسے نام سے یہ حال ہے تو سیکھنے میں کا حال ہو گا میرا
بلال بھائی آپ کہاں پر ہیں؟ میں تو آپ کو پنجابی ہی سمجھتا رہا؟
مگر کیوں یہ بھلا کوئی ڈرانے والی چیز ہے؟
مگر کیوں یہ بھلا کوئی ڈرانے والی چیز ہے؟
شاید آپ کی کزنز نہ ڈریں۔جیسے تبسم آپی ڈر جاتی ہیں، میں نے کہا کہ شاید میری چھوٹی کزنز بھی ڈر جائیں۔