شاید آپ کی کزنز نہ ڈریں۔
تبسم نہیں ڈرتی کسی سے، یہ تو باقیوں کی ڈراتی رہتی ہے۔
شمشاد بھائی کیا آپ کو بھی ڈرایا تبسم نے؟تبسم نہیں ڈرتی کسی سے، یہ تو باقیوں کی ڈراتی رہتی ہے۔
کیوں وہ تو یہی کی ہوں گی۔ پنجاب کی اور تبسم کا تعلق تو ہند کی سر زمین سے ہے۔کیوں؟
اگر پنجابی اتنی بڑی تبسم آپی کو ڈرا سکتی ہے تو وہ تو پھر بہت ہی چھوٹی ہیں۔
وہ کیوں ڈریں گی بھائی وہ بچپن سے پنجابی سُنتی آرہی ہوں گی نا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
لو جی اب ہم چلتے ہیں۔
سب اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا۔
اللہ حافظ و ناصر
منگنی 3 نومبر کوکوئی خاص نہیں آپ سنائیں منگنی کب ہے ؟
کیوں وہ تو یہی کی ہوں گی۔ پنجاب کی اور تبسم کا تعلق تو ہند کی سر زمین سے ہے۔
سارے ہی بھائیوں کو مشکل باتیں کرنی آتی ہیں
اوکے بھیا ایک گھنٹے کے لیے جارہی ہے ناں؟
اللہ حافظ
منگنی 3 نومبر کو
میرے خیال سے تبسم نے ہندی کا چارٹ دیا تھا کسی دھاگے میں۔ کیوں تبسم ؟اب میں سمجھا کہ آپ ہند سے تعلق رکھتی ہیں، تبھی اتنا خوف کھا رہی ہیں۔
بس پھر آپ مجھے ہندی سکھائیے۔
اب میں سمجھا کہ آپ ہند سے تعلق رکھتی ہیں، تبھی اتنا خوف کھا رہی ہیں۔
بس پھر آپ مجھے ہندی سکھائیے۔
آپ ہندوستان میں رہتی ہیں اور کیا واقعی ہندی نہیں آتی؟مجھے ہندی بہت اچھے سے نہیں آتی میں خود کچھ دن پہلے سیکھ رہی تھی ایک مہنہ جا کر چھوڑ دیا ہندی سیکھنا بھی
مبارکاں جناب
انتظار کی گھڑیاں گنی جا رہی ہوں گی۔