اشتیاق علی
لائبریرین
ہم ہیں ناں ۔ آپ ناراض مت ہوں۔جی بھیا
ہم ہیں ناں ۔ آپ ناراض مت ہوں۔جی بھیا
اور وہ وجہ کیا ہے؟جس وجہ سے آپ ناراض ہیں چاچو
بھیا ان کو مل جائے گا میسج کہ میں ان سے ناراض ہوںتم نے ٹیگ کیا ہے سعود بھائی کو یا ایسے ہی ناراض ہو رہی ہو؟
دو جگہ ٹیگ کیا ہے غالبا اوپر ۔تم نے ٹیگ کیا ہے سعود بھائی کو یا ایسے ہی ناراض ہو رہی ہو؟
پر ناراضگی کی وجہ کیا ہے؟بھیا ان کو مل جائے گا میسج کہ میں ان سے ناراض ہوں
آپ بھی ان کو ڈانٹیے گا پھرہم ہیں ناں ۔ آپ ناراض مت ہوں۔
یہ وجہ کم ہے کہ کب سے آن لائن ہیں اور ایک میسج بھی نہیں کیا انہوں نےپر ناراضگی کی وجہ کیا ہے؟
وہ جو مجھے مقدس نے بتائیاور وہ وجہ کیا ہے؟
بھلا میں کیسے ڈان ن ن ن ن ٹوں؟آپ بھی ان کو ڈانٹیے گا پھر
مقدس نے تمہیں کیا بتایا ہے؟وہ جو مجھے مقدس نے بتائی
اچھا پھر میں خود ہی ڈانٹ لوں گی بھیابھلا میں کیسے ڈان ن ن ن ن ٹوں؟
یہ ٹھیک رہے گا ۔ اور ہاں جب ڈانٹیے گا تو میرے سامنے ڈانٹیے گا ۔ تاکہ میں بھی دیکھوں کیسے ڈانٹتی ہیں آپ۔اچھا پھر میں خود ہی ڈانٹ لوں گی بھیا
پھر ان کے حصے کی تھوڑی سی ڈانٹ آپ کو بھی پڑ جائے گی بھیایہ ٹھیک رہے گا ۔ اور ہاں جب ڈانٹیے گا تو میرے سامنے ڈانٹیے گا ۔ تاکہ میں بھی دیکھوں کیسے ڈانٹتی ہیں آپ۔
وہ کیوں؟پھر ان کے حصے کی تھوڑی سی ڈانٹ آپ کو بھی پڑ جائے گی بھیا
دیکھیں غصے میں تو سارے ہی لپیٹ میں آجاتے ہہیں ناںوہ کیوں؟
اوکے بھیالو جی اب ہم گھر کو چل دئیے۔
سب اپنا خیال رکھیے گا ۔ اللہ حافظ
یہ تو مجھے پتا ہے بھیایقیناً وہ کہیں مصروف ہیں، ورنہ وہ جواب دیئے بنا رہنے والے نہیں۔