مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاااا
مجھے آپ کو ڈانٹنا تھا لیکن اشتیاق بھیا نے کہا ہے کہ ان کے سامنے ڈانٹوں
ابھی تو وہ چلیں گے ہیں اس لیے کل ڈانٹوں گی آپ کو
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم!

ہم یہیں ہیں۔ بس ڈھیر سارے مکالمے آئے ہوئے تھے جن کا جواب دینا تھا اس لیے محفل کے دوسرے حصوں میں اتنے فعال نہیں تھے۔ ویسے ہم اس دھاگے میں زیادہ نہیں آ سکیں گے شاید کیوں کہ ہمیں عجیب سا لگ رہا ہے۔ بھلا بارہ دری بھی کوئی ایسی چیز ہے جسے حاضری کے رجسٹر کی طرح صفحات پورے ہونے کے بعد مقفل کر دیا جائے۔ ہمیں لگتا ہے کہ یہ بات بارہ دری کے کانسیپٹ کے ہی خلاف ہے۔ بارہ دری تو جتنی پرانی ہو اتنا ہی لطف ہے۔۔۔ :) :) :)

وعلیکم السلام

یہ تو آپ شمشاد بھائی سے گلہ کریں کہ انہوں نے وہاں تالا دے مارا۔
یہ بھی نہیں دیکھا کہ کتنے لوگ اندر ہیں۔
 
Top