ابن سعید
خادم
بھول ہی گئے راستہ۔۔۔ ۔
بے چارے بھلکڑ بھائی:
دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑ
باتیں ان کی ساری گڑبڑ
بس میں ہوں تو بستہ بھولیں
راہ میں ہوں تو رستہ بھولیں
بھول ہی گئے راستہ۔۔۔ ۔
بے چارے بھلکڑ بھائی:
دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑ
باتیں ان کی ساری گڑبڑ
بس میں ہوں تو بستہ بھولیں
راہ میں ہوں تو رستہ بھولیں
واہ بہت خوب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بیچارے بھلکڑ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہماری بجلی نہیں لوگو۔۔۔ ۔۔۔ 12منٹ رہ گئے ہیں جب تک آپ لوگ آرڈر کرو۔۔۔ ۔۔۔
آرڈر کی بجائے کھچڑی پکا رہے ہیں ۔۔۔ ۔۔تو آج یہ بھی کھانئ ہڑے گی ۔۔۔ ۔ھففف
آرڈر کی بجائے کھچڑی پکا رہے ہیں ۔۔۔ ۔۔تو آج یہ بھی کھانئ ہڑے گی ۔۔۔ ۔ھففف
اللہ خیر کرے اور کھچڑی میں برکت دے۔۔۔ کہیں بیربل کی کھچڑی نہ ہو جائے۔
دیکھو بھیا بھوکے کو کھانا کھلانے س. ثواب ہوتا ہے۔۔۔ ۔۔۔
دانت دکھانے سے نہیں
مجلس شوری نے کوئی فیصلہ کیا کیا؟
اچھا تو اب مسکانوں کا تبادلہ ہو گیا۔
ہم کھانا کھلا کر ثواب کمانے والا عمل رمضان کے لیے اٹھا رکھتے ہیں کیوں کہ ان دنوں زیادہ ثواب ملے گا۔ ابھی تو مجلس شوریٰ کے اراکین کو جمع ہونے میں کافی وقت لگے گا۔