عینی شاہ
محفلین
اوووووووووووووووپس سوری جیہ آپ کو دیکھا نہی ۔۔۔آئی ایم گڈ آپ کیسی ہیں ؟یہ جو غالب ہے نا اس کی میں نے نا پٹائی کر دینی ہے کسی دنغالب نے کہا تھا۔۔۔ ہم کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو
کیسی ہیں آپ عینی؟
اوووووووووووووووپس سوری جیہ آپ کو دیکھا نہی ۔۔۔آئی ایم گڈ آپ کیسی ہیں ؟یہ جو غالب ہے نا اس کی میں نے نا پٹائی کر دینی ہے کسی دنغالب نے کہا تھا۔۔۔ ہم کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو
کیسی ہیں آپ عینی؟
اکیلے ہی اکیلےہم تو دیر سے ناشتہ اور جلدی والا لنچ جمع کر کے انصاف فرما رہے ہیں۔
کیوں جی۔ اس نے کیا گناہ کیا ہے؟اوووووووووووووووپس سوری جیہ آپ کو دیکھا نہی ۔۔۔ آئی ایم گڈ آپ کیسی ہیں ؟یہ جو غالب ہے نا اس کی میں نے نا پٹائی کر دینی ہے کسی دن
ذرا ملک عدم تک جانا پڑے گا آپ کو.......اس نیک کام کے لیےیہ جو غالب ہے نا اس کی میں نے نا پٹائی کر دینی ہے کسی دن
بلکہ شاید جہنم میں جانا پڑے گاذرا ملک عدم تک جانا پڑے گا آپ کو.......اس نیک کام کے لیے
دونوں کھانوں کے مابین انصاف........؟ہم تو دیر سے ناشتہ اور جلدی والا لنچ جمع کر کے انصاف فرما رہے ہیں۔
یہ ہر وقت ہی کچھ نہ کچھ کہتا ہی ہوتا ہے ۔۔بندہ کبھی چپ بھی کر جائے اب ہونھ ہونھ ہونھکیوں جی۔ اس نے کیا گناہ کیا ہے؟
آپ کو مطلب اللہ میاں کے پاس سوری پھر تو کوئی شاعر ہی جا کر پوچھے میں نے تو ابھی بہت سے کام کرنے ہیں ادھرذرا ملک عدم تک جانا پڑے گا آپ کو.......اس نیک کام کے لیے
اس قدر اعلان کے باوجود بھی "اکیلے اکیلے" کہا جائے گا؟ آ جائیں بٹیا رانی، آپ بھی شامل ہو جائیں۔اکیلے ہی اکیلے
کیا وہ جہنم میں جانے والے کام کرتے ہوتے تھےبلکہ شاید جہنم میں جانا پڑے گا
پھر پٹائی مؤخر؟؟؟آپ کو مطلب اللہ میاں کے پاس سوری پھر تو کوئی شاعر ہی جا کر پوچھے میں نے تو ابھی بہت سے کام کرنے ہیں ادھر
یہ آپ ایزی بولیں نا مجھ سے پلیززززززززززززززززززززززززپٹائی کے بعد کیا ہے بھئیپھر پٹائی مؤخر؟؟؟
حالت مرض یا حالت سفر میں نمازیں قصر اور جمع کرنے کا حکم ہے۔ اسی کے مثل ہمیں سفر آفس درپیش ہے تو سوچا کھانے جمع کر لیں۔دونوں کھانوں کے مابین انصاف........؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
اردو ویپ محفل کے طالب علموں۔
آئی ایم فائن الحمداللہ۔ وٹ اباؤٹ یو؟؟عمر بھائی ہاؤ آر یو؟
آئی ایم زبردستآئی ایم فائن الحمداللہ۔ وٹ اباؤٹ یو؟؟
گُڈآئی ایم زبردست