عینی شاہ
محفلین
ہی ہی ہی جھوٹ نہی بولتے اللہ میاں پتائی کرتے ہیں پھرہم تو خوف سے کانپنے لگے تھے۔
ہی ہی ہی جھوٹ نہی بولتے اللہ میاں پتائی کرتے ہیں پھرہم تو خوف سے کانپنے لگے تھے۔
ہم تو جھوٹ نہ بولیں بچو جی!ہی ہی ہی جھوٹ نہی بولتے اللہ میاں پتائی کرتے ہیں پھر
بچوووووووووووو جی اپ تو بولیں ہی بولیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے پتہ ہےہم تو جھوٹ نہ بولیں بچو جی!
اب ہم کہاں جا کر چھپیں؟بچوووووووووووو جی اپ تو بولیں ہی بولیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔مجھے پتہ ہے
وہ والا خواب یاد کریں نا سعود بھائی اور بیڈ کے نیچے چھپیںاب ہم کہاں جا کر چھپیں؟
تمہیں کیا ہوا پڑا ہے
اب تو ہماری پٹائی پکی!وہ والا خواب یاد کریں نا سعود بھائی اور بیڈ کے نیچے چھپیں
کون کرے گاااااااااااااااااا بچو آپ کی پٹائیاب تو ہماری پٹائی پکی!
اب اس خواب کا حوالہ آئے گا درمیان میں تو جانے کون کون لوگ پٹائی کریں۔کون کرے گاااااااااااااااااا بچو آپ کی پٹائی
ہی ہی ہی ویسے کتنے مزے کا خواب تھا نا وہ بھی نہی میں اپ کو بچا لوں گی نا جو بھی اپکی پتائی کرے گااب اس خواب کا حوالہ آئے گا درمیان میں تو جانے کون کون لوگ پٹائی کریں۔
ٹھیک ہے پھر ہم عینی پری کے اسکول بیگ کے پیچھے چھپ جائیں گے۔ اور یہاں اس خواب کا ذکر کرنے کی نہیں ہوتی ورنہ احباب تفصیل دریافت کریں گے اور یہ ہماری پٹائی کے تابوت میں آخری کیل ہوگی!ہی ہی ہی ویسے کتنے مزے کا خواب تھا نا وہ بھی نہی میں اپ کو بچا لوں گی نا جو بھی اپکی پتائی کرے گا
کونسا خواب؟؟؟؟ٹھیک ہے پھر ہم عینی پری کے اسکول بیگ کے پیچھے چھپ جائیں گے۔ اور یہاں اس خواب کا ذکر کرنے کی نہیں ہوتی ورنہ احباب تفصیل دریافت کریں گے اور یہ ہماری پٹائی کے تابوت میں آخری کیل ہوگی!
سعود بھائی بینگن اس کی پسندیدہ ڈش ہے، خاص کر بینگن کا بھرتہ۔کیا بات ہے جویریہ بٹیا رانی، بقول حالی:
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں
اب ٹھیرتی ہے دیکھیے جا کر نظر کہاں
بٹیا کی نظر بینگن پر جا ٹھہری ہے۔
میری طرف سے و علیکم السلام و رحمۃ اللہسب کو السلام علیکم !
کب میرے دھاگے پر جائیں گے؟؟میری طرف سے و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کون سے والے دھاگے کی بات کر رہی ہو؟کب میرے دھاگے پر جائیں گے؟؟
ہم نے تو کچھ نہیں کہا، کسی نے کچھ سنا کیا؟کونسا خواب؟؟؟؟
کب میرے دھاگے پر جائیں گے؟؟
خاص زردے والی لڑی کی بات کر رہی ہو تو میں کھا آیا ہوں۔ بہت ہی بڑھیا زردہ بنایا ہے۔ تمہیں تو کوئی انعام ملنا چاہیے۔کون سے والے دھاگے کی بات کر رہی ہو؟
سعود بھائی بینگن اس کی پسندیدہ ڈش ہے، خاص کر بینگن کا بھرتہ۔