روز دیکھتی ہوں کیونکہ میری شکل ہی ایسی ہےایک بات بتائیے، کبھی آئینے میں یہ شکل بنا کر دیکھی؟
چلیں پھر پاکستان کو میچ ہروانے کی تیاری کریں۔شرارت کوئی تیار ہی نہی ہے ماہی ؟اب اکیلی عینی مینی کیا کرے
آپ کے دفتر میں اج کوئی کام نہی ہے کیا انکل ؟چائے آ رہی ہے کیا؟
ہوا تو کچھ نہیں بھیاہوا کیا ہے ویسے۔۔۔ ؟
نہی کہیں گے نا بس تم کسی اور کو بھی ملا لو اپنے ساتھ
ارے میں ہوں ناں آپ بتاؤ تو۔شرارت کوئی تیار ہی نہی ہے ماہی ؟اب اکیلی عینی مینی کیا کرے
بھئی کیا ہے اب ٹھہرو میں آپا کو بتاتی ہوں بتاؤن پھررررررررررررررررررررررررررر
مقدس کو بھی ملاتے ہیں تینیوں کرتے ہیں شرارت؟کیا خیال ہے؟ارے میں ہوں ناں آپ بتاؤ تو۔
چلیں پھر پاکستان کو میچ ہروانے کی تیاری کریں۔
شرارتیں تو ہوتی ہی رہیں گی۔ میچ ہروانا زیادہ ضروری ہے۔
ڈانٹ کھا کر اور سیڈ ہو جانا میں نےبھئی کیا ہے اب ٹھہرو میں آپا کو بتاتی ہوں بتاؤن پھررررررررررررررررررررررررررر
یہ تو بہت قیمتی چیزیں ہیں۔۔۔۔ہوا تو کچھ نہیں بھیا
سستی اور بیزاری
اچھاااااااااااااااااااااا اب پتہ چلا کہ سستی نہی ہے یہ تم سیڈی سیڈی ہوئی پڑی ہوڈانٹ کھا کر اور سیڈ ہو جانا میں نے
میرے پاس وافر مقدار میں موجود ہیں بھیایہ تو بہت قیمتی چیزیں ہیں۔۔۔ ۔
نصیب والوں کو ہی نصیب ہوتی ہیں۔
سرخ والا جنوبی افریقہ کی ٹیم
دونوںاچھاااااااااااااااااااااا اب پتہ چلا کہ سستی نہی ہے یہ تم سیڈی سیڈی ہوئی پڑی ہو
تمہیں ڈانٹ پڑی ہے اج کسی سے ہے نا بس مجھے لگ گیا پتہ ؟؟؟کس نے ڈانٹا ہے ؟