ماہا عطا
محفلین
نہیں ماہی نے تو سب کو ہی مات دے دی ہے عائشہ عزیز ۔۔۔چلو عائشہ ایسا کرو اب پتیلا ہی لے آؤ بار بار جانا نہیں پڑے گا
نہیں ماہی نے تو سب کو ہی مات دے دی ہے عائشہ عزیز ۔۔۔چلو عائشہ ایسا کرو اب پتیلا ہی لے آؤ بار بار جانا نہیں پڑے گا
جو حالات ہیں اب مجھے لانا ہی پڑے گا یہ لڑکیاں تو میرے کان کاٹے دے رہی ہیںچلو عائشہ ایسا کرو اب پتیلا ہی لے آؤ بار بار جانا نہیں پڑے گا
ہاں ناں۔۔۔۔نہیںںںںںںںںںںںںںںںںں!!!!!
لو میں کوئی ڈرتی ہوں۔تو پھر تمہارا نام بھی ماہی چٹو بلکہ ماہی پیٹو پڑ جائے گا بچو جی
اب بتاؤ بچونہیںںںںںںںںںںںںںںںںں!!!!!
ماہی پیٹو کیسا لگ رہا ہے نام۔۔۔۔۔تو پھر تمہارا نام بھی ماہی چٹو بلکہ ماہی پیٹو پڑ جائے گا بچو جی
کان کاٹ کر ہمیں کرنا کیا ہے؟ ہمیں چاول کھانے ہیں کان نہیںجو حالات ہیں اب مجھے لانا ہی پڑے گا یہ لڑکیاں تو میرے کان کاٹے دے رہی ہیں
ہائیں ضرف ماہی چیٹو بلکہ پیٹو۔۔جو حالات ہیں اب مجھے لانا ہی پڑے گا یہ لڑکیاں تو میرے کان کاٹے دے رہی ہیں
ماہا آلموسٹ آپ بھی میری ہم نام ہی ہو، سوچ لو۔۔۔ماہی پیٹو کیسا لگ رہا ہے نام۔۔۔ ۔۔
اب پکڑ کر دکھاؤ تو جانیںلو میں کوئی ڈرتی ہوں۔
جب کھاتے پیتے لوگ ہیں تو نظر بھی آنا چاہیئے اور قبول بھی کرنا چاہیئے۔
یہ ذرا کوک پکڑانا۔۔۔
چلو بھاگو کوئی کوک نہیں۔۔۔ہی ہیلو میں کوئی ڈرتی ہوں۔
جب کھاتے پیتے لوگ ہیں تو نظر بھی آنا چاہیئے اور قبول بھی کرنا چاہیئے۔
یہ ذرا کوک پکڑانا۔۔۔
اب بتاؤ بچو
ماہی پتیلہ بھی خالی ہو گیا۔۔۔کان کاٹ کر ہمیں کرنا کیا ہے؟ ہمیں چاول کھانے ہیں کان نہیں
یہ محاورتا کہا تھا ناںکان کاٹ کر ہمیں کرنا کیا ہے؟ ہمیں چاول کھانے ہیں کان نہیں
سوچنا کیسا میں تو ماہی کی آپزیٹ ہوں جی۔۔۔۔کم کھاتی ہوں۔۔۔۔۔ماہا آلموسٹ آپ بھی میری ہم نام ہی ہو، سوچ لو۔۔۔
بہت خوبصورتماہی پیٹو کیسا لگ رہا ہے نام۔۔۔ ۔۔
ضرور کھائیں گے مادام!لڑکیو، آئیسکریم کھائیں؟؟؟