عائشہ عزیز

لائبریرین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟ :) :) :)
ٹھیک ہوں بھیا
کچن کی صفائی ہو رہی ہے
اس سے پہلے ویڈیوز دیکھ رہی تھی تو اس دوران نیند آ رہی تھی اور یہاں بھی کوئی نہیں تھا
آپ کیا کر رہے ہیں؟ :)
 
ٹھیک ہوں بھیا
کچن کی صفائی ہو رہی ہے
اس سے پہلے ویڈیوز دیکھ رہی تھی تو اس دوران نیند آ رہی تھی اور یہاں بھی کوئی نہیں تھا
آپ کیا کر رہے ہیں؟ :)
ہم تو ابھی گروسری شاپنگ سے لوٹے ہیں، اب ڈنر کر کے سونے کا ارادہ ہے۔ :) :) :)
 
Top