ناعمہ عزیز
لائبریرین
ٹیکس کی معافی ہو جائے گی چاچو ، آجکل آرائیوں کی حکومت ہے۔وہاں ٹیکس بہت زیادہ ہے۔ اور لوگوں کا رش بھی بہت ہے۔
ٹیکس کی معافی ہو جائے گی چاچو ، آجکل آرائیوں کی حکومت ہے۔وہاں ٹیکس بہت زیادہ ہے۔ اور لوگوں کا رش بھی بہت ہے۔
کل کو بدل گئی حکومت تو دوگنا ٹیکس دینا پڑے گا۔
بچپن میں بڑے بتاتے بتاتے نہیں تھکتے تھے کہ چاند پر پریاں ہوتی ہیں اور بڑا ہونے پر بندے تلاش کرتے کرتے نہیں تھکتے کہ کہاں ہیں پریاںمجھ کو یقین ہے سچ کہتی تھیں جو بھی امی کہتی تھیں
جب میرے بچپن کے دن تھے چاند پہ پریاں رہتی تھیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
میری ساری رقم ڈوب جائے گی۔کل کس نے دیکھی ہے چاچو ؟
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمدللہ، ٹھیک ٹھاک، بس تھکا ہواالحمد للہ
اور آپ؟
MOT کی وجہ سے گاڑی کا کچھ کام بچا ہوا تھا، وہ لازمی کرنا تھا آج۔ البتہ کل آرام کروں گا انشاء اللہتو اختتام ہفتہ پر آرام کریں۔
ہائے میرے بھائی زندہ بادہمارا بس چلے تو ہم تو وہ چیز دے دیں جو اب آپ کی چڑ بن گئی ہے۔
اور مسکان کہاں ہے بچو جی؟ہائے میرے بھائی زندہ باد
کتنے میل کا دورہ ہوا؟ہیلو ہائے!!!
اچھا تو یہ شرط ہے، چلیں اس کا بھی کچھ کرتے ہیں۔بھیا ہمیں کون سے دعوت نامے درکار ہیں بھابھی کو آنے دیں ہم بھی آ دھمکیں گے
37.7 میل (60.7 کلومیٹر)کتنے میل کا دورہ ہوا؟