محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

زونی

محفلین
اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: زین زیڈ ایف
نام تو آپ کا مردوں والا ہی ہے ۔

وہ کیسے یہ میرا نام نہیں بلکہ نک ہے اور تعبیر مؤنث ہوتی ہے۔


اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: جہانزیب
تو کیا اوتار عورتوں‌ والا ہے

کیوں اس میں مردانہ کیا بات ہے

بتمیز بچوں یہاں عورتوں کے بارے میں ڈسکس نہیں کرنا بلکہ عورتوں نے ڈسکس کرنا ہے








تعبیر مجھے بڑی ہنسی آئی آپ کے میسیج پڑھ کے ، زین صاحب "جہانزیب" کو چھیڑ رہے ہیں :laugh::grin:
 

تعبیر

محفلین
ابھی تک تو پتہ نہیں


شکر ہے کسی کو تو سمجھ آگئی

سوری سوری میں خواہ مخواہ جذباتی ہو گئی تھی :laugh:

اس کے پیچھ کافی دکھ بھری داستان ہے

زین اور جہانزیب اگر برا لگا ہو تو سوری سوری

کوئی بھی سزا دے سکتے ہیں

زونی آپ اتنی ذہین کیسے ہیں :confused::confused::confused: کیا میری استاد بنیں گی :hatoff:
 

زین

لائبریرین
کوئی بات نہیں جذبات تو ہر کسی کوآتے ہیں لیکن زیادہ جذباتی ہونا بھی اچھا نہیں ہوتا کیونکہ جذبات میں انسان اکثر غلط فیصلہ کرلیتا ہے ۔
 

زینب

محفلین
یہ تو ہے ماسی۔۔۔ لیکن یہ معاشرہ جہاں ہم ہیں یہ مردوں کے لیے بھی بہت سخت ہے۔۔۔ عورتوں کے لیے تو کچھ مت پوچھئے۔۔۔ لیکن مردوں کے لیے بھی کچھ کم نہیں۔۔۔ اب کیا بیان کریں بس ہم نے خود بہت سختی دیکھی ہے اعصاب شکن جدوجہد۔ اس معاشرے میں سب سے بڑا جرم ایمانداری اور میرٹ ہے۔ سب بے ایمانی پر تلے ہوئے ہیں۔ خرد کا نام جنوں اور جنوں کا نام خرد پڑ چکا ہے۔

ہا مظلوم بننے کی کوشیش مت کرو:mrgreen:
 
عندلیب مجھے یہ خیال تو نہیں آیا کہ کاش میں مرد ہوتا ہاں یہ خیال کئی دفعہ ضرور آیا کہ کاش لڑکیاں پیدا ہی نا ہوئی ہوتیں۔ویسے لگتا ہے کہ آپ نے
Beyoncé - If I Were A Boy سنا ہے ۔ہاں اگر دوسرا جنم ہوتا تو میں شاید لڑکا بننا چاہتی

کیوں‌بھائی ایسی کیا تکلیف اٹھارہی ہیں‌آپ لڑکی ہوکر۔۔؟

 
السلام علیکم !
محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔؟
" کاش میں مرد ہوتی " کیا یہ خیال آپ کو آیا ۔۔؟
آیا تو کیوں‌ ؟ اور نہیں آیا تو کیوں ۔۔۔؟

تو لگ پتا جاتا کے مردوں‌کو کتنی مشکل ہوتی ہے عورت کو ہینڈل کرنے میں‌ ۔۔:music:
 

زینب

محفلین
اس سے زیادہ کام یہ ہے احمد صاحب کہ عورت کو کتنی مشکل ہوتی ہے مرد کا اعتبار کرنے میں
 

ابوشامل

محفلین
ارے یہ کیا؟؟؟
عندلیب صاحبہ کا اتنا اچھا سوال اور اب تک کسی نے اس کا جواب سنجیدگی سے نہیں دیا۔ چچ چچ چچ چچ ۔۔۔ بہت افسوس ہوا۔
 
ارے یہ کیا؟؟؟
عندلیب صاحبہ کا اتنا اچھا سوال اور اب تک کسی نے اس کا جواب سنجیدگی سے نہیں دیا۔ چچ چچ چچ چچ ۔۔۔ بہت افسوس ہوا۔

پھر آپ ہی کیوں‌ نہیں‌ دے دیتے اس اچھے سوال کا جواب ؟ محض افسوس کرنا تو اس سوال کا جواب نا ہوا نا بھائی ۔۔:roll:
 

ابوشامل

محفلین
برادر یہ سوال عورتوں سے کیا گیا ہے۔ اس لیے جواب دینا مناسب نہ سمجھا کہ سوال کا رخ ہماری جانب نہ تھا۔
 
Top