ماشاءاللہ!
ماشاءاللہ۔
ان مہمانوں میں بھی مجھے ایسا لگتا ہے کہ بہت سے محفلین ہی ہوتے ہوں گے۔اب رونق ملاحظہ فرمائیے۔۔
View attachment 1410
ناموں کو چھپا دیا گیا ہے کیونکہ بعض لوگوں نے پرائیویسی کنسرن کا اظہار کیا تھا۔
یہ انتظامی رنگینی کی بہار۔۔۔۔ اللہ اللہ اللہ اللہ
واہ۔۔۔ کیا سفید تختہ ہے۔اب رونق ملاحظہ فرمائیے۔۔
View attachment 1410
ناموں کو چھپا دیا گیا ہے کیونکہ بعض لوگوں نے پرائیویسی کنسرن کا اظہار کیا تھا۔
ان مہمانوں میں بھی مجھے ایسا لگتا ہے کہ بہت سے محفلین ہی ہوتے ہوں گے۔
یہ مدیر اور منتظم کے عہدے تو سمجھ میں آتے ہیں، یہ "خادم" کیا عہدہ اور یہ کیا کرتے ہیں؟