کیا بات ہے ملائکہ جی۔ مزا آگیا۔ سب سے مختلف انداز رہا آپ کا۔ واہ
محسن حجازی محفلین جولائی 3، 2008 #42 شمشاد نے کہا: اگرچہ اس میں کچھ الفاظ معترضہ ہیں لیکن آپ کے نئے نویلے ایوارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے ان سے صرفِ نظر کرتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مراسلہ حذف کیا جا چکا ہے براہ کرم اپنے مراسلے سے اقتباس ہٹا لیجئے۔
شمشاد نے کہا: اگرچہ اس میں کچھ الفاظ معترضہ ہیں لیکن آپ کے نئے نویلے ایوارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے ان سے صرفِ نظر کرتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مراسلہ حذف کیا جا چکا ہے براہ کرم اپنے مراسلے سے اقتباس ہٹا لیجئے۔
مغزل محفلین جولائی 3، 2008 #43 زھرا علوی نے کہا: ہم ان Softwares سے بلکل نابلد ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں آپ اور احباب کو ٹپس دے دوں گا ۔۔ انشا اللہ۔
زھرا علوی نے کہا: ہم ان Softwares سے بلکل نابلد ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں آپ اور احباب کو ٹپس دے دوں گا ۔۔ انشا اللہ۔