یہاں ایرر تو نہیں آیا البتہ سست روی متعدد اوقات میں محسوس ہوتی رہی ۔آج صبح سے محل کافی سست رفتار ہے۔ ایک دو بار bad gateway کا ایرر بھی آیا۔
ہمارے ساتھ بھی ایسا ہوا۔۔۔ کوئی مسئلہ ہے کیا محفل میں؟آج صبح سے محل کافی سست رفتار ہے۔ ایک دو بار bad gateway کا ایرر بھی آیا۔
ایرر والا معاملہ بس اسکینڈے نیویا اور امریکہ تک ہی رہایہاں ایرر تو نہیں آیا البتہ سست روی متعدد اوقات میں محسوس ہوتی رہی ۔
آج صبح سے محل کافی سست رفتار ہے۔ ایک دو بار bad gateway کا ایرر بھی آیا۔
میں سمجھا شاید میرے نیٹ میں کوئی مسئلہ چل رہا ہےآج صبح سے محفل کافی سست رفتار ہے۔ ایک دو بار bad gateway کا ایرر بھی آیا۔
کل پورا دن ایسے ہی تھا۔ آج کبھی کبھی ہو رہا ہے۔کیا یہ مسئلہ ابھی بھی باقی ہے؟
میری جانب فورم کا صفحہ ٹھیک لوڈ ہو رہا ہے۔
کرنے کو میں بھی شاید کر سکوں لیکن یہ کام انتظامیہ کا ہے۔ ابن سعید کی مصروفیت کے باعث دیگر منتظمین کو اس طرف توجہ دینی چاہیئے مگر انہوں نے تو یہاں تبصرہ بھی نہیں فرمایا۔زیادہ تر ایسے مسائل کا حل سعود کے پاس ہی ہوتا ہے اور انہیں الگ سے کال کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔
کر دیں بھئی ۔ ایک بٹن ہی تو دبانا ہے دو دفعہ !!! پانچ منٹ کا وقفہ اور سب سیٹ ۔کرنے کو میں بھی شاید کر سکوں
کمپیوٹر یا الیکٹرانکس کا کوئی بھی مسئلہ ہو پہلا کام آف آن یا ری سیٹ کرنا ہوتا ہےکر دیں بھئی ۔ ایک بٹن ہی تو دبانا ہے دو دفعہ !!! پانچ منٹ کا وقفہ اور سب سیٹ ۔
آج ایک بار میرے پاس بھی بیڈ گیٹ وے کا ایرر آیا۔
میرے پاس ایرر تو ابھی تک نہیں آیا البتہ وہیل وھوبلنگ کرتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں کبھی کبھی ۔کمپیوٹر یا الیکٹرانکس کا کوئی بھی مسئلہ ہو پہلا کام آف آن کرنا ہوتا ہے
زلزلے کے آثار لگتے ہیںمیرے پاس ایرر تو ابھی تک نہیں آیا البتہ وہیل وھوبلنگ کرتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں کبھی کبھی ۔
پھر تو اچھا ہو گیا کہ آج کسوٹی کی چھٹی کی۔آج ایک بار میرے پاس بھی بیڈ گیٹ وے کا ایرر آیا۔
کوئی بھتنی آ گئی ہو گی۔میں سمجھا شاید میرے نیٹ میں کوئی مسئلہ چل رہا ہے
یہ نبیل کے بس کی بات نہیں آپ ہی کی کچھ زحمت فرمائیں
کرنے کو میں بھی شاید کر سکوں لیکن یہ کام انتظامیہ کا ہے۔ ابن سعید کی مصروفیت کے باعث دیگر منتظمین کو اس طرف توجہ دینی چاہیئے مگر انہوں نے تو یہاں تبصرہ بھی نہیں فرمایا۔