محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اقتباس اپنی بات میں وزن لانے کے لیے لیا تھااقتباس غلط لے لیا شاید !!!
اقتباس اپنی بات میں وزن لانے کے لیے لیا تھااقتباس غلط لے لیا شاید !!!
ہائے نبیل بھائی لوگ تو پہلے ہی ہمیں بھتنی ثابت کرنے پہ تلے ہوئے ہیں اور آپ تو ان کو سچا ثابت کر دیں گے اگر خدا نخواستہ ہم غائب ہوئے۔مراسلات کی فکر نہ کریں، وہ محفوظ رہیں گے۔
لیکن عجیب معمہ ہے کہ سرور ری بوٹ ہونے کے بعد کچھ محفلین منظر عام سے غائب ہو جاتے ہیں۔
آپ تو بات ہی نہ کریں
بری باتمہمان کبھی کبھی بلائے جان ہوتے ہیں جیسا آج ہمارے ساتھ ہو رہا
آج سے ہم غیر فعال ہو گئے۔اقتباس اپنی بات میں وزن لانے کے لیے لیا تھا
مہمان کون سا غیر ہیں بھائی بھابی ہی تو ہیںبری بات
یہ کیا ہوتا ہے بھئی ؟ محفلی انتظام کے تناظر میں
آپ کو محفل کی ٖقسم نبیل بھائی سچی بتائیے۔مراسلات کی فکر نہ کریں، وہ محفوظ رہیں گے۔
لیکن عجیب معمہ ہے کہ سرور ری بوٹ ہونے کے بعد کچھ محفلین منظر عام سے غائب ہو جاتے ہیں۔
پھر کھل کر کہیں، اجازت ہو تو میں بھی شامل ہو جاؤںمہمان کون سا غیر ہیں بھائی بھابی ہی تو ہیں
انھیں ہم کہہ سکتے ہیں۔
شکر ہےاس وقت صحیح چل رہا ہے
لگائی بجھائی ابھی باقی ہے اس میں حصہ ڈال لیجئیے گاپھر کھل کر کہیں، اجازت ہو تو میں بھی شامل ہو جاؤں
یہ بلینک مراسلے کیوں آ رہے ہیں؟؟؟شکر ہے
اور ہم موجود بھی ہیں
ہمارے مراسلات اور آئی ڈی نظر آ رہی نا سب کو؟؟؟
تو ایویں کسی مراسلہ میں غلطی سے خود کو شیر کہہ دیا تھامیں کمزور سا انسان دیوار نہیں ڈھا سکتا لنکا کیا ڈھاؤں گا
کہیں چشمہ تو غلط نہیں لگا لیا؟یہ بلینک مراسلے کیوں آ رہے ہیں؟؟؟
لگتا ہے اب ہوش میں آ گئیںتو ایویں کسی مراسلہ میں غلطی سے خود کو شیر کہہ دیا تھا
انہیں ری بوٹ ہونے میں وقت لگتا ہےلگتا ہے اب ہوش میں آ گئیں
ہم ہوش ہی میں تھے مگر آپ سے اعتراف کروانا چاہتے تھے کہ شیر کہلانا غلطی سے ہوالگتا ہے اب ہوش میں آ گئیں