محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:

شاباش ۔ ۔۔ ۔ لگے رہیں ۔۔ منا بھائی :skull:

خبردار ۔۔:timeout: اگر ایک لفظ بھی بدلا تو میں بلی بلے لے آؤں گی ۔۔ بس اسی طرح کاپی پیسٹ کرکے لکھتے رہے ۔ ناغہ نا ہونے پائے :skull:
:timeout:
 

نایاب

لائبریرین
اردو محفل کی فضا بس ٹھیک

السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
خوش و ہنستے مسکراتے رہیں آمین ۔
میرے محترم اک عرض گزاروں گر قبولیت کا درجہ پا جائے ۔
یہ فقرہ کچھ ایسے بدل دیں ۔
" محفل کی فضابدلتے موسموں جیسی "
میری پسند کا موسم ابھی نہیں آیا
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
نہ گھر ہے نہ ٹھکانہ مسافر ہوں یارو۔نہ بس ہے نہ بس کا کرایہ :)

السلام علیکم
محترم مسافر جی
سدا خوش رہیں آمین
آپ نیبل بھائی سے درخواست کریں کہ آپ کا نک انگلش سے اردو کر دیں ۔
اور اب مسافرت چھوڑ کر کہیں ٹھکانہ بنا لیں ۔
بس کا کرایہ کیا بات بس ہی آپ کے نام کر دیتے ہیں ۔
نایاب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top