مبارکباد محفل کی مینا کے محفل پہ تین سال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ نئی دعا مارکیٹ میں آئی ہے کیا!
نئے استاد محفل میں آئے ہیں۔ انھیں مصروف رکھنے کو املا کی غلطیاں کرنا ضروری ہے۔

ابھی اوپر والا مراسلہ پھر سے پڑھئے ۔۔ روزہ لگ رہا علی وقار بھیا ۔۔۔ اوپر سے موسم بھی چائے والا
رم جھم رم جھم پڑے پھوار
:cry:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اردو محفل پر تین سال مکمل ہونے پر آپ کو بہت بہت مبارکباد ۔۔۔:best:
محفل پر تین سال مکمل ہونے پر مبارکباد کے ساتھ ساتھ محفلین کو ان کی برداشت پر شاباش بھی دینی چاہئے تاکہ چوتھا سال بھی خیریت سے مکمل ہو پائے ۔
 
ظفری

لائبریرین
محفل پر تین سال مکمل ہونے پر مبارکباد کے ساتھ ساتھ محفلین کو ان کی برداشت پر شاباش بھی دینی چاہئے تاکہ چوتھا سال بھی خیریت سے مکمل ہو پائے ۔
محفلین کی برداشت پر تو واقعی اُن کی شاباش بنتی ہے ۔ :notworthy:
چوتھا سال خیریت سے مکمل ہونے کی دعاآپ یقیناً محفلین کے لیئے مانگ رہیں ہیں ۔ :thinking:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محفلین کی برداشت پر تو واقعی اُن کی شاباش بنتی ہے ۔ :notworthy:
چوتھا سال خیریت سے مکمل ہونے کی دعاآپ یقیناً محفلین کے لیئے مانگ رہیں ہیں ۔ :thinking:
ہاں جی ان کے لیے بھی مانگ رہے اپنے ساتھ ساتھ۔
ہم نے تو محفلین والی بات مذاق میں کہی تھی تا کہ آپ جلدی سے آئیں۔ آپ نے سچ ہی سمجھ لیا۔ ہم کیا کم مظاہرہ کر رہے برداشت کا۔ نجانے کیسے کیسے دردناک نام دئیے جاتے رہے ہمیں ماضی قریب میں۔ابھی تک کانوں میں گونجتے ہیں 🙄
اسی لڑی میں دیکھ لیجئے کہ اچھی بھلی گل کو مینا بنا دیا۔ ایہہ وی کوئی گل اے۔

(پہلا گل پیش والا اور دوسرا زبر والا ہے😎)
 
ہےنا!
عشق تھا فتنہ گر وسرکش و چالاک مرا
آسماں ۔چیر گیا۔نالہ ٔ بے باک۔ مرا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔مینا!
مینا کی شکایت دور ہوئی ۔اُن کے محفل پر تین سال تسلیم کرلیے گئے اور بڑی آن بان شان سے مبارک باد کا مستحق قرار دیا گیا ۔ یہ واقعہ عید کےعین دوسرے روز پیش آیا۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر کوئی چاہے کہ الفاظ میں اُس کی تصویر کھچ جائے ، تحریر میں اُس کی سیرت اور شخصیت نظر آئے تو جاسمن بی بی سے رجوع کرے اور کہے مجھے محفل میں آئے اتنا اتنا اتنا عرصہ ہوگیا ہے مگر :​
یہاں میں اجنبی ہوں۔۔۔۔۔ یہاں میں اجبنی ہوں
میں جوہوں بس و ہی ہوں میں جو ہوں بس وہی ہوں​
اور پھر کچھ عرصہ ٹھہر جائے ، انتظار کرے اور اپنے حق میں دعائے خیر بھی تو یقیناً ایک روز وہ یہ کہنے پر مجبور ہوگا:​
اور ہوں گے جو محفل میں خموش آتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آندھیاں آتی ہیں جب حضرتِ جوشؔ آتے ہیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
محفل پر تین سال مکمل ہونے پر مبارکباد کے ساتھ ساتھ محفلین کو ان کی برداشت پر شاباش بھی دینی چاہئے تاکہ چوتھا سال بھی خیریت سے مکمل ہو پائے ۔
اب ۔۔۔ دیکھو خیر مبارک کے کتنے جواب آتے ہیں اس اقتباس کے جواب میں ۔ :)
 
ظفری

لائبریرین
اسی لڑی میں دیکھ لیجئے کہ اچھی بھلی گل کو مینا بنا دیا۔ ایہہ وی کوئی گل اے۔

(پہلا گل پیش والا اور دوسرا زبر والا ہے😎)
اچھا یہ وہ والی مینا ہے ۔ میں تو بس کہتے کہتے رہ گیا کہ ۔۔۔ رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے ۔۔۔۔ :notworthy:
 
Top