محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

فہیم

لائبریرین
ہاں تو اپن دونوں جوان ہی ہیں۔۔۔ ویسے بال تو میرے بھی سفید ہونا شروع ہوگئے ہیں مگر تیرے تو کچھ زیادہ ہی ہوگئے ہیں، شاید نزلے کی وجہ سے
نزلے کی وجہ سے نہیں یہ موروثی معاملہ ہے۔
مجھے سے چھوٹے بھائی کے بھی کچھ بال سفید ہو چلے ہیں۔
 
Top