خواجہ طلحہ
محفلین
او ہو۔۔ جی یہاں ایک سو گیارہ مبتدی جمع ہوچکے ہیں۔یہ منہ اور مسور کی دال
چنے صرف اسی وقت ملتے ہیں جب ان کو چبانے کیلیے دانت نہیں رہتے، مبتدیوں کے پاس دانت ہیں لیکن افسوس چنے نہیں ہیں سو چاہے دانت نکالیں یا ان کو تیز کریں، یہاں کوئی نہیں آنے والا، چیلنج ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔