محفل کی کسی پوسٹ کے کئی اقتباس لینے کا طریقہ

نازنین ناز

محفلین
السلام علیکم
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر مجھے اردو محفل کی کسی پوسٹ کے ایک سے زیادہ اقتباسات لے کر مرحلہ وار ان کے جوابات دینا ہوں تو اس کا کیا طریقہ ہے؟
پوسٹ کے نیچے اقتباس والے بٹن پر کلک کرنے سے ذیلی دریچہ میں کھلنے والے باکس میں پوارا اقتباس تو نقل ہوجاتا ہے مگر اس کے ساتھ کئی اقتباسات والے بٹن پر کلک کرنے سے کچھ بھی نہیں ہوتا۔ براہ کرم اس کا مکمل طریقہ درج کردیں تاکہ مجھ سمیت اس مسئلے سے دوچار دیگر محفلین کا بھی بھلا ہوجائے۔ شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
کئی اقتباسات پر کلک کریں، اس کے بعد فوری جواب کے اوپر +موضوع کا جواب بھیجیں پر کلک کریں۔ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 
اپ ان تمام پیغامات کے ساتھ منسلک "کئی اقتباسات" والے بٹن پر کلک کریں جن کو کوٹ کرنا چاہیں۔ اس دوران صفحات اور موضوعات بھی بدلے جا سکتے ہیں۔ کسی بھی وقت نیچے موجود "موضوع کا جواب بھیجیں" پر کلک کرنے سے وہ تمام پیغامات اسی ترتیب میں شامل ہو جائیں گے جس ترتیب سے ان پر کلک کیا گیا تھا۔ :)
 
اشتیاق علی

لیجئے میں نے تجربہ کر لیا اور کامیاب رہا ۔ بہت شکریہ۔
 
یہ میرے لیے بھی نئی چیز تھی الحمد للہ میرا تجربہ بھی کامیاب رہا۔
شمشادبھائی، سعود بھائی اور نازنین ناز کا شکریہ جن کی بدولت آج ایک نئی چیز سیکھنے کو ملی
والسلام
 
نازنین ناز

محفلین
سعود بھائی اور شمشاد بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ
آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق میرا تجربہ بھی کامیاب رہا۔
ایک بار پھر بہت شکریہ
 
عین عین

لائبریرین
ناز بٹیا رانی ہمیں انتہائی خوشی ہے ہم آپ کو درست طریقہ سمجھا سکے۔ :)
سعود بھائی اور شمشاد بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ
آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق میرا تجربہ بھی کامیاب رہا۔
ایک بار پھر بہت شکریہ
سعود بھائی اور شمشاد بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ
آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق میرا تجربہ بھی کامیاب رہا۔
ایک بار پھر بہت شکریہ
میں نے بھی تجربہ کیا اور کام یاب رہا۔ مجھے بھی نہیں معلوم تھا یہ۔
رنگوں کی تبدیلی کا عمل بھی بخیر ہوا۔
 
کئی اقتباسات پر کلک کریں، اس کے بعد فوری جواب کے اوپر +موضوع کا جواب بھیجیں پر کلک کریں۔ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
میں نے بھی تجربہ کیا اور کام یاب رہا۔ مجھے بھی نہیں معلوم تھا یہ۔
رنگوں کی تبدیلی کا عمل بھی بخیر ہوا۔
اب تو اس کا طریقہ کار مختلف ہے یہاں
"جواب" پہ کلک کرتے جائیں بس اور آخر میں لکھیں
میں بھی کامیاب ہوگیاہوں۔
 
Top