آسان سا حل ۔۔۔ تانبے کا میڈل خرید کر اس بھی کُھدوا لیں کہ یہ " گولڈ میڈل " ہے ۔مگر میں گولڈ میڈل لاؤن کہاں سے
آسان سا حل ۔۔۔ تانبے کا میڈل خرید کر اس بھی کُھدوا لیں کہ یہ " گولڈ میڈل " ہے ۔مگر میں گولڈ میڈل لاؤن کہاں سے
آپ کو دینا ہے آپ خود ہی یہ سب کرکے میری طرف سے وصول کے لیں
یہ کرکٹ میں جوڑی کا ذکر کہاں سے آگیا ۔ کہیں کیٹ واک کی تو بات نہیں کررہے ہو ۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا
بھائی جی اب ڈبل وکٹ کے لیے ساتھ میں ایک بندہ بھی تو چاہیے ہوتا ہے نہ۔
ویسے وہ بندہ ہی ہوتا ہے بندی نہیں
مگر میں گولڈ میڈل لاؤن کہاں سے
مجھے منظور ہے
محب علوی نے کہا:کیا بات ہے ادھر قبلہ ظفری اور مکرمی شمشاد نے باتوں کی لڑی سجا رکھی ہے۔
فارغ تو نہیں ہوں مگر حصہ نہ لوں ایسا بھی نہیں
ایک دو چھوٹے چھوٹے کام میرے ذمے لگا دو۔ ویسے میں نے ووٹنگ میں تو حصہ لے لیا ہے ۔ ایک ایوارڈ ایسے پرانے اراکین کے لیے بھی ہونا چاہیے جو پہلے متحرک تھے اور اب نہیں جیسے میں
کام تمھارے لیے کہاں ہے؟ میں تو سوچ رہی ہوں کہ تمھیں مہمانِ خصوصی کے طور پر بلوایا جائے۔ یکم جولائی کو فارغ ہو تو سالگرہ کا افتتاح کرنا اور کیک کاٹ دینا۔
ووٹ ڈال دیا؟ پرانے اراکین کے لیے کوئی ایوارڈ نہیں رکھا جا سکا۔
پرانے یوزر کے لیے ایوارڈ نہییں گڈ مطلب امید رکھی جا سکتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کام تمھارے لیے کہاں ہے؟ میں تو سوچ رہی ہوں کہ تمھیں مہمانِ خصوصی کے طور پر بلوایا جائے۔ یکم جولائی کو فارغ ہو تو سالگرہ کا افتتاح کرنا اور کیک کاٹ دینا۔
ووٹ ڈال دیا؟ پرانے اراکین کے لیے کوئی ایوارڈ نہیں رکھا جا سکا۔