زبیر مرزا
محفلین
بس اس سے غائب ہوجانا ہےٹیم میں آ کر کیا کرنا ہے عائشہ عزیز ۔
بس اس سے غائب ہوجانا ہےٹیم میں آ کر کیا کرنا ہے عائشہ عزیز ۔
اس کے لیے ضروری ہے کہ مجھے کوئی خطاط دوست "اردو محفل " کی خطاطی کر دیں تاکہ اسے پھر ہم مزید تبدیل کر سکیں اور استعمال کر سکیں اردو محفل ایوارڈ کی کٹنگ اور بناوٹ کے لیے۔ایوارڈز کے لیے ضروری ہے کہ پہلے کیٹگریز منتخب کر لیں اور اس کے مطابق نامزدگیاں ہوں۔میرا خیال ہے اس میں ہی بہت ٹائم لگ جائے گا۔۔
امجد بھائی گرافک ڈیزائنر ہیں تو وہ ایوارڈز ڈیزائن کر سکتے ہیں۔
یہ سلسلہ ہم نے پچھلے سال بھی شروع کیا تھا لیکن پھر کچھ بھی نہیں بنا
احکامات دینے ہیں بس اور دوسرے لوگوں کو کام پر لگانا ہے بھیاٹیم میں آ کر کیا کرنا ہے عائشہ عزیز ۔
بھیا میں تصویری ایوارڈز کی بات کی بات کر رہی تھی۔اس کے لیے ضروری ہے کہ مجھے کوئی خطاط دوست "اردو محفل " کی خطاطی کر دیں تاکہ اسے پھر ہم مزید تبدیل کر سکیں اور استعمال کر سکیں اردو محفل ایوارڈ کی کٹنگ اور بناوٹ کے لیے۔
احکامات دینے ہیں بس اور دوسرے لوگوں کو کام پر لگانا ہے بھیا
یہ تو آسان کام ہے ، مجھے ٹیگ کرتی رہنا۔
پیوستہ رہ لڑی انتظامیہ سے، امیدِ ایوارڈ رکھبھئی میرے نام بھی کوئی ایوارڈ شیواڈ نکلا کہ نہیں ؟
بھئی کوئی سفارش وغیرہ ہی کرا دیں.پیوستہ رہ لڑی انتظامیہ سے، امیدِ ایوارڈ رکھ
پنگے باز بھیا؟بھئی میرے نام بھی کوئی ایوارڈ شیواڈ نکلا کہ نہیں ؟
ایوارڈ برائے پنگا بازی تو ملنا چاہیے.پنگے باز بھیا؟
ٹھیک ہے یہ کیٹگری بھی شامل کر لیتے ہیں پھرایوارڈ برائے پنگا بازی تو ملنا چاہیے.
ٹھیک ہے یہ کیٹگری بھی شامل کر لیتے ہیں پھر
نامزد صرف آپ ہوں گے اور۔۔۔
کوئی بھی نہیں آپیہاہاہا
ویسے عائش، باقی پنگے بازوں نے کیا قصور کیا ہے
کوئی بھی نہیں آپی
یہ تو اعزازی ایوراڈ ہے ناں اعزاز کے طور پر دیا جائے گا
ذرا حق داروں کے نام لکھیے گااس طرح تو پھر بہت سے حقداروں کا حق مارا جانا ہے
ذرا حق داروں کے نام لکھیے گا
ہر کیٹگری کے لیے صرف ایک ایوارڈ ہےپہلے یہ بتائیں کہ ایوارڈز کی تعداد کیا ہے تاکہ زیادہ با صلاحیت کے نام شامل کیے جا سکیں